
بم ڈسپوزل سکواڈ اور انتظامیہ کی معاونت کیلئے سول ڈیفنس کو جدید تربیت فراہم کر رہے ہیں، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق
جمعہ 8 اگست 2025 22:51

(جاری ہے)
بم ڈسپوزل روبوٹ، سرویلنس ڈرون، اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی، ریسکیو ڈرون، بم ڈسپوزل سوٹ اور مائن ڈیٹیکٹر سے مظاہرہ کیا گیا۔
صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی استعداد کار میں اضافہ کیا گیا۔سیلاب و ہنگامی صورتحال میں سول ڈیفنس جوان فرنٹ لائن سولجرز ہیں۔خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ بم ڈسپوزل سکواڈ اور ضلعی انتظامیہ کی معاونت کیلئے سول ڈیفنس کو جدید تربیت فراہم کر رہے ہیں۔سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کو سول ڈیفنس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ امن و جنگ کے ماحول میں سول ڈیفنس کی بنیادی اہمیت ہے۔پاک بھارت کشیدگی کے دوران سول ڈیفنس نے 29 بھارتی ڈرون ناکارہ بنائے۔سیکرٹری داخلہ پنجاب نے کہاکہ شہریوں کی بطور رضاکار رجسٹریشن کیلئے سول ڈیفنس کی ایپلیکیشن جلد تیار ہو جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
Herbiotics Magnesium Glycinate: سب سے زیادہ جذب ہونے والا میگنیشیم
-
سپریم کورٹ نے بیٹی سے مبینہ ریپ کے ملزم کو شواہد میں تضاد پر بری کردیا
-
بلوچستان میں بیڈ گورننس اور کرپشن کے باعث نوجوانوں اور ریاست میں دوری پیدا ہوئی، سرفراز بگٹی
-
جہاں ضروری ہوا وہاں ڈیم بنائیں گے، علی امین گنڈاپور
-
رواں سال مون سون کا دورانیہ طویل ہے،چیئرمین این ڈی ایم اے
-
غیر قانونی تعمیرات کا کوئی ازالہ نہیں ہو سکتا، حکومت آبی گزرگاہوں میں تعمیرات کی اجازت نہیں دیگی، وزیراطلاعات
-
لاہور کے رہائشی علاقے میں دریائے راوی کا سیلابی پانی داخل ہو گیا
-
اگر ڈیم ہوتے بھی تو ہمیں سیلاب کی آفت سے نہیں بچا سکتے تھے، شرجیل میمن
-
سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کے الزام میں 12 سال سے جیل میں قید والد بری
-
تخفیف غربت ڈویژن کی آڈٹ رپورٹس میں 96 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
سیلاب کے پیش نظر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی سرگرمیاں محدود کردی گئیں
-
سیلابی صورتحال میں مون سون بارشوں کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.