
اے این ایف اور کسٹمز کا بڑا کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
ہفتہ 9 اگست 2025 13:37
(جاری ہے)
گرفتار ملزمان نے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
دیگر کارروائیوں میں لاہور کے علاقے سرکلر روڈ کے قریب 1675 کلو پوٹاشیم پرمیگنیٹ اور 75 کلو نائٹرازیپم برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ آبپارہ اسلام آباد میں واقع ایک کوریئر آفس سے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل میں 16.420 کلو آئس پکڑی گئی جب کہ ٹی چوک اسلام آباد کے قریب ایک گاڑی سے 9 کلو آئس برآمد کر کے ایک ملزم کو حراست میں لیا گیا۔گرفتار تمام ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔اُدھر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے بھی منشیات اسمگلنگ کی بھاری کھیپ پکڑ لی۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق بنکاک سے آنے والی تھائی ایئرلائن کی پرواز TG345 سے پہنچنے والے ایک غیر ملکی مسافر کے سامان سے 15 کلوگرام سے زائد منشیات میری جوانہ برآمد ہوئی، جس کی مالیت 3 کروڑ 10 لاکھ روپے ہے۔کلکٹر کسٹم ایئرپورٹس طاہر حبیب چیمہ کو خفیہ اطلاع ملی تھی جس پر مشکوک مسافر کی نگرانی کی گئی۔ مسافر ابتدائی طور پر گرین چینل سے بغیر سامان کے گزر گیا لیکن کچھ دیر بعد اپنا سامان لینے واپس آیا تو کسٹمز ٹیم نے اسے روک کر تلاشی لی، جس میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد ہوئی۔ کسٹمز حکام نے مقدمہ درج کر کے پاکستان میں موجود ملزم کے ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، چینی طریقےقدرتی آفات سے نمٹنے میں سود مند ثابت ہوں گے، وزیراعظم
-
تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سیلابی صورتِ حال ختم ہونے کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگا کر ازالہ کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
-
رپورٹنگ ویڈیوز سے مشہور ہونیوالی مہرالنساء کے سوشل میڈیا پیجز بی بی سی کا نام استعمال کرنے پر بند
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلاب زدہ علاقے کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا
-
بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون کے 3 نومولود دم توڑ گئے
-
حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ
-
تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب؛ پنجاب میں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ تک جا پہنچی
-
یوٹیوبر ڈکی بھائی کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع
-
عراق میں ٹک ٹاکر کے شوق نے 2 پاکستانی قتل کر ڈالے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.