
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات ، انہیں کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
جمعرات 14 اگست 2025 17:19

(جاری ہے)
جمعرات کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم کو اے این پی کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جس پر وزیر اعظم نے اے پی سی میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نمائندگی کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔
سینیٹر ایمل ولی خان نے یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی ملاقات میں شریک تھے۔\932مزید اہم خبریں
-
کیا پاکستان میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کا احتساب شروع ہو گیا ہے؟
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی یومِ آزادی پر مزارِ قائد پر حاضری، قوم سے اتحاد و ترقی کا عہد
-
وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز کو معرکۂ حق کے دوران صحافت اور ذرائع ابلاغ کے شعبے میں نمایاں خدمات پر تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر قومی بیانیہ موثر انداز میں پیش کرنے پر عطا اللہ تارڑ کونشان امتیازمل گیا
-
پاکستان کے یومِ آزادی پر مودی کا نفرت انگیز پیغام، نام لیے بغیر وطن عزیز کیخلاف ہرزہ سرائی
-
سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
-
پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ میں پرچم کشائی کی تقریب،قوم کو زبردست خراج تحسین
-
دہشتگردوں کیخلاف کریک ڈاؤن،850 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس رپورٹ، سیکڑوں بلاک
-
بنیاں المرصوص کی کامیابی کے بعد جشن آزادی کا مزہ دوبالا ہوگیا ہے۔ عظمی بخاری
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کوہلال جرات،بلاول بھٹو کونشان امتیازسے نوازا گیا
-
جمہوری جدوجہد کے ذریعے پاکستان کاقیام تاریخ کاایک بے مثال باب ہے، حمزہ شہبازشریف
-
پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت، جنگی تیاری پر مکمل اعتماد ہے، فیلڈ مارشل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.