
ٴْمانچسٹر‘ جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب
جب بھارت اپنی آزادی کا جشن مناتا ہے، دنیا بھر کے کشمیری 15 اگست کو یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں‘راجہ نجابت حسین
اتوار 17 اگست 2025 19:05
(جاری ہے)
کشمیری عوام نے 1947 میں تقسیم کے بعد اپنی جدوجہدِ آزادی کا آغاز کیا اور ریاست کا ایک تہائی حصہ آزاد کرایا۔
برطانوی کشمیری اپنے مقبوضہ کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم اس جدوجہد کو اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک پوری ریاست آزادی حاصل نہیں کر لیتی۔انہوں نے مزید کہا کہ JKSDMI پارلیمنٹیرینز، کونسلرز، کمیونٹی نمائندگان اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے تعاون سے آئندہ بھی کانفرنسز، سیمینارز اور بین الاقوامی لابنگ کی مہمات جاری رکھے گا۔ڈاکٹر افضل خان ایم پی نے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ کیا اور کہا کہ وہ برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ (APPG) برائے کشمیر اور لیبر پارٹی کے ساتھ مل کر JKSDMI کے تعاون سے برطانوی حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں تاکہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق پرامن حل تلاش کیا جا سکے او ر بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں بھارتی جیلوں میں قید کشمیری سیاسی رہنماؤں کی فوری رہائی اور محمد یاسین ملک، شبیر احمد شاہ سمیت دیگر قائدین کے لیے فوری طبی سہولتوں کا مطالبہ کیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب
-
جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر پیرس کے نواحی علاقے میں ایک روزہ نیزہ بازی ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد
-
آرامکو 90 ارب ڈالر مالیت کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے،صدر کمپنی
-
یورپ ہمارے میزائلوں کی پہنچ میں ہے، ایران
-
پاکستان چیمپئنز دو بار فائنل میں جیت کے قریب، تیسری بار کی امید
-
آرامکو 90 ارب ڈالر مالیت کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے،صدر سعوی آئل کمپنی
-
گوگل آسٹریلیا میں غیر منصفانہ معاہدوں پر 36 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند
-
سعودی عرب، سیاحتی مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق
-
ہیلری کلنٹن کا یوکرین جنگ ختم کرانے پر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ نے شکست نہیں کھائی مگر پیوٹن بازی لے گئے ، سابق امریکی مشیرِ
-
چین میرے دورِصدارت میں تائیوان پرحملہ نہیں کریگا، ٹرمپ
-
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.