
9مئی مقدمات‘ چیف جسٹس پاکستان کا فریقین کو دستاویزات جلد جمع کروانے کی ہدایت
سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بدھ تک ملتوی کردی
میاں محمد ندیم
منگل 19 اگست 2025
14:05

(جاری ہے)
چیف جسٹس نے کہا کہ آپ جو بھی دستاویزات دینا چاہیں جلدی جمع کروا دیں، پراسیکیوشن سائیڈ بھی ملزم کی جمع کروائی گئی دستاویزات کا جائزہ لے لیںجس کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت بدھ ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دی. دوسری جانب 26نومبر احتجاج کے مقدمے میں انسداد دہشت گری عدالت نے مزید چار ملزمان کو سزا سنا دی ہے سزا تھانہ انجرا ضلع اٹک کے مقدمہ نمبر 212 میں سنائی گئی ملزمان جاوید اقبال، خان محمد، سردار خان اور عامر خان کو چار چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی. جج امجد علی شاہ کے روبرو چار ملزمان نے اقبال جرم کیا، جج نے ملزمان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا پراسیکیوٹر سید ظہیر شاہ نے استغاثہ کی جانب سے ملزمان پر الزامات عدالت کو بتاتے ہوئے کہا کہ ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر پولیس اور ریاستی املاک پر حملہ کیا، ملزمان ریاست کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نقص امن کا باعث بنے. ملزمان نے الزامات کا دفاع نہیں کیا اور الزامات کو قبول کر لیا ملزمان نے اقبالی بیان دیا کہ قیادت کے اکسانے پر احتجاج اور جلا ﺅگھیراﺅ میں شامل ہوئے ملزمان نے استدعا کی کہ غریب ہیں، عدالت سے رحم کی اپیل ہے اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے چار چار ماہ قید کی سزا سنا دی، عرصہ حوالات بھی سزا میں شامل ہوگا.

مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب سے مزید 45 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 358 ہوگئی
-
9مئی مقدمات‘ چیف جسٹس پاکستان کا فریقین کو دستاویزات جلد جمع کروانے کی ہدایت
-
زیلنسکی کا امن کی جانب قدم، پوٹن سے براہ راست بات چیت کی خواہش
-
9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی اپیلوں پر فریقین کو آج ہی دستاویزات جمع کرانے کا حکم
-
حیدرآباد میں ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، 3 دہشتگرد گرفتار
-
معافی کیوں منگوا رہے ہیں؟ معافی وہ مانگیں جنہوں نے ظلم کیا ہے، علیمہ خان
-
برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ کی ڈیجیٹل سروسز شروع
-
فیلڈ مارشل توسیع نہیں لے رہے، تسلسل کو توسیع کا نام نہیں دے سکتے ‘ فیصل واوڈا
-
دیت قتل کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری
-
ٹرین حادثات کا نوٹس، بریک پاورہر ٹرین، کوچ کیلئے لازمی قرار
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے
-
پاکستان اور ایران کا زرعی تجارت کو دو سال میں 3 ارب ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.