
راولپنڈی، احتجاج کیس میں غیر حاضری پر عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت خارج
منگل 19 اگست 2025 18:52
(جاری ہے)
عدالت نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کی عبوری ضمانت میں 3 ستمبر تک توسیع کر دی۔پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت کو آگاہ کیا ملزمان تفتیش اور ٹرائل میں تعاون نہیں کر رہے، دانستہ طور پر پیش نہیں ہوتے، ملزمان کے ان حربوں سے تفتیش کا عمل متاثر ہوتا ہے، اور تفتیش سمیت عدالتی عمل آگے نہیں بڑھ پا رہا۔
عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اگست تک ملتوی کر دی۔اعظم سواتی پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے باعث عدالت حاضر نہیں ہوسکے، اعظم سواتی کی غیر حاضری پر ان کے وکیل کی جانب سے درخواست عدالت پیش کی گئی تھی۔مزید قومی خبریں
-
اللہ رازق ہے، خدا کی رحمت پر بھروسہ رکھنا چاہئے، علامہ الیاس قادری
-
گورنرسندھ کا رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ایوارڈز تقریب سے خطاب
-
پنجاب بھرمیں 1466 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1713زخمی، ترجمان
-
میرسرفرازبگٹی کے خوشحال خان کاکڑ و دیگر رہنماؤں کیخلاف درج مقدمہ واپس لینے کے احکامات
-
بلوچستان کی ایک انچ زمین بھی پوست یا کسی نشہ آور فصل کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، میر سرفراز بگٹی
-
حکومت نجی و سرکاری اداروں کیساتھ شراکت داری کے ذریعے معاشی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، میرسرفرازبگٹی
-
ساہیوال،13سالہ کمسن بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی ،تین کے خلاف مقدمہ درج ،دو گرفتار
-
38 ہزار سرکاری سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحانات ملتوی
-
بون میرو ٹرانسپلانٹیشن کے پراجیکٹ کو جلد شروع کرنا چاہتے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ملک میں امن کا خواب سکیورٹی فورسز اپنے خون سے سینچ رہی ہیں‘ حمزہ شہباز
-
پاکستان اور ویتنام کے درمیان ٹیکسٹائل، لیدر، فارما، زراعت، فوڈ پروسیسنگ اور آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، جام کمال خان
-
سردارایازصادق کا پنجاب اسمبلی کے سپیکرملک محمد احمد خان کے نام خط ،’’کامن ویلتھ پارلیمنٹیرین آف دی ایئر‘‘ کے اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.