
صدرمملکت آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
جمعرات 11 ستمبر 2025 14:47

(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔حالیہ آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔صدر مملکت نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیااور سکیورٹی فورسز کی سلامتی اور کامیابی کیلئے دعا کی۔\932
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں تباہ کن سیلابوں کے نتیجے میں غذائی قلت کا خدشہ
-
دنیا بھر میں صحافتی آزادی نمایاں طور پر کم ہوکر 50 سال کی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی
-
تیزاب پھینک کر اچھا نہیں کیا، ناکام عاشق تھا تو خود کو مار کر نام پیدا کر لیتا، جسٹس ہاشم کاکڑ
-
ٹھیک ہے آپ 12 لاکھ والا وکیل کرلیں، جج کی مدعی سے مکالمے پرسپریم کورٹ میں قہقہے
-
وزیراعظم کی امیرِقطر سے ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کیخلاف امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے یو اے ای کی نیشنل اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی کے چیئرمین شیخ زید بن حماد بن حمدان النیہان کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کو خراج عقیدت
-
پشاور ہائی کورٹ،زرتاج گل کی نااہلی کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت
-
عوام کے ساتھ سختیاں کرنے والے لوگ بنگلہ د یش و نیپال جیسے انجام کو پہنچتے ہیں. بیرسٹرگوہر
-
پی ٹی آئی کے دو سینیٹرز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا77ویں برسی پر قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت، بابائے قوم نے مسلمانان ہند کو ایک نظریہ، شعور اور خودمختار ریاست عطا کی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.