
بی جے پی نے آمریت قائم کررکھی ہے، ترجمان اے اے پی
ہفتہ 13 ستمبر 2025 12:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ معراج ملک کی گرفتاری سے ڈوڈہ میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر بحث کیلئے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی بھی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بی جے پی کی آمریت ہے کہ عام آدمی کی آواز کو کچلا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میڈیا ہائوسز کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ وہ ہمیں کور نہ کریں ۔ مدثر حسن نے کہا کہ معراج ملک کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتاری جمہوری ملک ہونے کے بھارتی دعوئوں پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔یاد رہے کہ ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے معراج ملک کو سیلاب متاثرین کے تئیں انتظامیہ کے نارواسلوک کے خلاف آواز اٹھانے پر کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کی یہ گرفتاری نئی دہلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے حکم پر عمل میں لائی گئی ہے۔ ڈوڈہ میں ان کی گرفتاری کے خلاف عوام نے شدید ردعمل ظاہر کیا ۔ انتظامیہ نے مظاہروں کو روکنے کیلئے سخت پابندیاں نافذ کر رکھی ہیں جبکہ مظاہروں کے دوران اب تک 80سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک میں ایک بار پھر خرابی
-
آسٹریلیا کے اے این زیڈ بینک پر 240 ملین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ عائد
-
جی7 ممالک کی پالیسیاں خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایران
-
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
-
ظ*دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ
-
مودی کا جنگی جنون بے قابو، بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف
-
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار
-
ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتیں
-
ہم اپنی سلامتی کے تحفظ اور خود مختاری کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، قطری وزیراعظم
-
سعودی عرب کی قطر کے خلاف نیتن یاھو کے جارحانہ بیانات کی شدید مذمت
-
خوشگوار ماحول میں ٹرمپ کی قطری وزیر اعظم سے دو گھنٹے طویل ملاقات
-
چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.