
کراچی، 5 روز سے لاپتہ بچے کی بوری بند لاش کچرا کنڈی سے مل گئی
بچے کی شناخت 7 سالہ سعد علی ولد سلمان علی کے نام سے ہوئی‘بچہ 18 ستمبر کو تھانہ لانڈھی کی حدود بی ایریا سے لاپتہ ہوا تھا
منگل 23 ستمبر 2025 11:52

(جاری ہے)
بچہ گھر سے بیس روپے لے کر چیز لینے نکلا تھا اس کے بعد سے لاپتہ تھا، پانچ روز سے ہم مسلسل اسے تلاش کرتے رہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، مجھے انصاف چاہیے۔بچے کے ماموں خرم نے بتایا کہ پولیس نے ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا، ہم پولیس کو کہتے رہے کہ کیمرے چیک کرے لیکن پولیس ہمیں کہتی رہی کہ ہم خود کیمرے چیک کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم مزدور لوگ ہیں ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے اپیل کی کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔واقعے کے بعد علاقہ مکینوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سعد علی کے اغوا اور اس کے بے رحمانہ قتل میں ملوث سفاک قاتلوں کا سراغ لگا کر انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس اور امن کی حامی ریاستوں کے ساتھ شراکت جاری رکھی جائے گی.سعودی عرب
-
فرانس نے بھی فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کر لیا
-
سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کرگئے
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بحرین کے کنگ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
-
ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
-
وفاقی حکومت کا حج رجسٹریشن کے دوران جمع رقوم کی واپسی کا فیصلہ
-
ملک کے اندر لاقاںونیت ہے‘ محسن نقوی نے ہر محکمے اور ہر ادارے کو تباہ کردیا، علی امین گنڈاپور
-
وزیراعظم شہبازشریف کل (منگل کو ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے باضابطہ آغاز کی تقریب میں شرکت کریں گے
-
پاکستان میں جلنے کے مریض مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے جان گنوا بیٹھتے ہیں ، احتیاطی تدابیر اور بیماریوں سے بچائو پر توجہ دینی ہوگی،وفاقی وزیرِ سید مصطفٰی کمال
-
گجرات میں بے زبان جانور پر تشدد کا بہیمانہ واقعہ، نامعلوم افراد نے بھینس کی 2 ٹانگیں کاٹ ڈالیں
-
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کی اداکاری میں انٹری، پہلا ڈرامہ آن ایئر
-
چیئرمین سینیٹ کا سینئر صحافی مظہر اقبال کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.