
ایشیا کپ میں شکست پر پی سی بی کا انوکھا فیصلہ
ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ نہ ہونے کے باوجود بابر اعظم اور محمد رضوان کے غیر ملکی لیگز کے اجازت نامے معطل کر دیے
محمد علی
منگل 30 ستمبر 2025
21:15

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ مستقبل میں این او سی صرف انہی کرکٹرز کو دیے جائیں گے جو بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کے معیار پر پورا اتریں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ جو کھلاڑی مطلوبہ معیار حاصل نہیں کرسکیں گے انہیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں کوچز کے ساتھ اپنی صلاحیتوں پر کام کرنا ہوگا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ قومی کرکٹرز کی ترجیح پاکستان کی نمائندگی اور کارکردگی میں بہتری ہو، غیر ملکی لیگز میں شرکت صرف ان کھلاڑیوں کو ملے جو میدان میں اپنی کارکردگی ثابت کریں گے۔ واضح رہے کہ پی سی بی کا یہ فیصلہ ایشیا کپ فائنل میں شکست کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ میں شکست پر پی سی بی کا انوکھا فیصلہ
-
بہتری مقصود ہے تو محسن نقوی کو ہٹا کر کسی قابل شخص کو اس عہدے پر تعینات کیا جائے جس کو کرکٹ کی سمجھ ہو : عمران خان
-
شکیب الحسن کا کیریئر تنازعے کا شکار
-
سیکنڈ سیڈڈ کوکوگف چائنا اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور ایڈورڈ راجر ویسلن پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی نے جاپان اوپن ٹینس کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
قومی کرکٹرز کیلئے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی کارکردگی سے مشروط
-
ٹاپ سیڈڈجینک سنر چائنا اوپن ٹینس مینز سنگلزفائنل میں پہنچ گئے
-
کگیسو ربادا نے بابر اعظم کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بیٹر قرار دے دیا
-
ابرار احمد کو جان بوجھ کر نہیں کھلا رہے تھے کیونکہ شاداب کی جگہ بنانی ہے، ڈاکٹر نعمان نیاز کا انکشاف
-
ایشز سیریز کی تیاری، عثمان خواجہ شیفیلڈ شیلڈ کے پہلے میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے
-
شائقین کرکٹ کا بابراعظم کی قومی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا
-
ربادا نے بابر اعظم کو اپنے لیے مشکل ترین بیٹر قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.