
ٹرمپ کو سنبھالنا صرف شہباز شریف کو آتا ہے، برطانوی اخبار
ٹرمپ نے اسٹیج کی جانب واپس آنا چاہا تو شہباز شریف نے انہیں روک دیا ،رپورٹ
جمعرات 16 اکتوبر 2025 17:59
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ اس تقریب میں 2 گھنٹے سے زیادہ تاخیر سے پہنچے، پہلے انہوں نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زائد سے ملاقات پر ان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس بہت سا کیش ہے۔
پھر اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی کے حسن کی تعریف کی، ہنگری کے صدر وکٹر اور بان کے بارے میں کہا کہ انہیں بہت سے لوگ پسند نہیں کرتے مگر میں انہیں پسند کرتا ہوں اور اہمیت بھی صرف میری ہی ہے۔برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے بارے میں کہا کہ وہ کہاں ہیں، ہمیشہ کی طرح میرے پیچھے کھڑے ہیں۔ اسٹارمر سمجھے کہ انہیں بولنے کی دعوت دی جا رہی ہے مگر ٹرمپ نے ایک بار پھر مائیک پر گفتگو شروع کی تو اسٹارمر کو شرمندہ سا ہو کر واپس اپنی جگہ پر جانا پڑا۔کینیڈا کے وزیراعظم کو شکایت تھی کہ ٹرمپ نے انہیں وزیراعظم کے بجائے صدر کیوں کہا، ٹرمپ نے ان سے کہا کہ شکر کرو میں نے تمہیں کینیڈاکا گورنر نہیں کہا۔رپورٹ کیء مطابق واحد رہنما جو ٹرمپ کو سنبھالنے میں کام یاب رہے وہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
-
ایرانی صدر کی سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
-
غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کے لئے قرارداد پرکام جاری ہے، فرانس
-
دستکاری کا سال ، سعودی ایئرپورٹس پر مسافروں کے پاسپورٹ پر خصوصی مہرلگائی جائے گی
-
جاپان میں نیا وزیرِاعظم 21 اکتوبر کو منتخب کیا جائے گا
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سائیکل سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر پر فرد جرم عائد
-
یقین ہے کہ یوکرین تنازع حل ہو جائے گا، امریکی نائب صدر
-
امریکی دباوٴ پر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی
-
بھارت میں ہاتھیوں کی آبادی میں ایک چوتھائی کمی، نئے سروے میں انکشاف
-
سعودی عرب میں سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کے لیے نئی پالیسی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.