پوتے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ، نوازشریف پردادا بن گئے

منگل 24 فروری 2026 16:08

پوتے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ، نوازشریف پردادا بن گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2026ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف کے پوتے زید حسین شریف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

زید حسین شریف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے مطابق نوازشریف پردادا اور انکے بیٹے حسین نواز شریف دادا بن گئے۔لندن کے مقامی ہسپتال میں زیدحسین شریف کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی،حسین نواز شریف ان دنوں سعودی عرب میں مقیم ہیں۔