مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دیئے
نواز شریف کی سربراہی میں 23، 23رکنی بورڈز امیدواروں کے انتخاب اور ٹکٹوں کی منظوری کے مجاز ہوں گے‘نوٹیفکیشن
جمعرات 16 اپریل 2026 19:05
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی سربراہی میں قائم کیے گئے بورڈز آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے انتخاب اور انہیں پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کے مجاز ہوں گے۔پارلیمانی بورڈز میں شہباز شریف، اسحاق ڈار، مریم نواز شریف، حمزہ شہباز شریف اور دیگر سینئر رہنمائوں کو شامل کیا گیا ہے۔ دونوں بورڈز اپنے اپنے علاقوں میں سیاسی سرگرمیوں کو بھی مانیٹر کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لیے 23، 23رکنی پارلیمانی بورڈز تشکیل دیئے گئے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت خارجہ امور کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط اجازت، نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی
-
کراچی میں صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم جیل سے فرار،
-
حکمران آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں ، جے یو آئی
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں 10 مئی کی شام سے 12 مئی تک گرد آلود ہواؤں، آندھی اور بارش کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
-
معرکہ حق دنیا کیلئے پیغام تھا کہ پاکستان کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے ، رانا مشہود
-
’’معرکۂ حق‘‘ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی قومی اتحاد، عسکری مہارت اور مؤثر سفارت کاری کا نتیجہ ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
الخدمت فائونڈیشن غزہ متاثرین ،پاکستان کے مستحقین کیلئی13ہزار جانور قربان کرے گی‘ ڈاکٹرحفیظ الرحمن
-
حکومت ڈیجیٹلائزیشن،ٹیکس نظام میں بہتری کے ذریعے اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے‘ مشیر خزانہ
-
پاکستان کو اب معرکہ معیشت جیتنا ہوگا ،مضبوط دفاع کو مضبوط معیشت کے بغیر دیرپا نہیں بنایا جا سکتا‘احسن اقبال
-
چوہدری شافع حسین کا دورہٴ چین، بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیت
-
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفاف اور تیز تر خدمات کی فراہمی ترجیح ہے، ڈی جی پاسپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.