طالبان رجیم اورفتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب ، اہم سرغنہ کے ہوشربا انکشافات
جمعہ 17 اپریل 2026 16:01
(جاری ہے)
خارجی عامر سہیل نے بتایا کہ میری تشکیل میں 20 سے زائد خارجی دہشت گردوں میں افغان شہری بھی شامل تھے،بنوں، لکی مروت اور میانوالی میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہا۔
فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ نے بتایا کہ مجھے پشاور میں علاج کی غرض سے آتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کیا۔ فتنہ الخوارج کا اسلام اور جہاد سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف پیسے کیلئے پاکستان میں دہشت گردی کرتے ہیں۔عالمی ماہرین کے مطابق خارجی دہشتگرد کے انکشافات سے واضح ہے کہ طالبان رجیم کی سرپرستی میں افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے۔ پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کے لیے افغانیوں اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔خارجی دہشت گرد کا طالبان رجیم اور بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کا اعتراف پاکستان کے دیرینہ موقف کی توثیق ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے جیٹ فیول بھی مہنگا کر دیا
-
معرکہ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر واشنگٹن میں شاندار تقریب
-
ایف بی آر نے جائیداد ویلیویشن معاملات میں ٹیکس محتسب کی ازخود نوٹس،صدرمملکت کے فیصلے کو چیلنج کردیا
-
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
-
پٹرول کی قیمتوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، لوگ کیسے جئیں گے؟ خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اعتماد میں لیا
-
اب اقتصادی لانگ مارچ کرنا ہوگا، معرکہ ترقی نہ جیتا تو معرکہ حق کا دفاع زیادہ دیر نہیں کرسکیں گے، احسن اقبال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو یوم فتح پر مبارکباد
-
ملک بھر میں 5G کے باقاعدہ آغاز میں تاخیر کا خطرہ
-
سی بی ڈی پنجاب کا اربوں روپے کے نئے میگا پراجیکٹس کا اعلان
-
وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال، حکومتی امور پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیراحد چیمہ کی زیرصدارت اہم اجلاس، آئندہ بجٹ میں برآمدات کے فروغ کے لئے مجوزہ سکیم کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.