منافقت اور موقع پرستی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل پر ختم ہے، گنہور خان اسران
بدھ 29 اپریل 2026 17:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں کراچی کو صرف ووٹ لینے، تقریریں کرنے اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال کرتی رہی ہیں۔
گنہور خان اسران نے کہا کہ آج اگر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں میگا پروجیکٹس پر عملی کام کر رہی ہے تو بعض عناصر روڑے اٹکانے آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی اگر واقعی کراچی کے مسائل کے حل میں مخلص ہیں تو پہلے یہ بتائیں کہ اپنے دورِ حکومت میں کراچی کے لیے کون سا انقلابی قدم اٹھایا۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ شاہد خاقان عباسی بتائیں کہ کتنے ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے اور کتنے مسائل حل کیے گئے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ صرف فنڈز جاری کرنے کے دعوے کافی نہیں ہوتے، عوام نتائج مانگتی ہے، فائلوں کے نمبر نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کراچی کی ترقی، انفراسٹرکچر کی بہتری اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، جبکہ اپوزیشن جماعتیں صرف بیان بازی تک محدود ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کے نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، شرح نمو چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
-
حیدرآباد میں شادی کی تقریب کا بچا ہوا کھانا درجنوں افراد کیلئے بیماری کا سبب بنا
-
وزیراعظم سے غلام احمد بلور کی ملاقات، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور دلچسپی کے دیگر امور بارے گفتگو
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے کراچی جیمخانہ کے صدرکی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے شہید بینظیر بھٹو و یمن یونیورسٹی پشاور کی وائس چانسلر کی قیادت میں حکام کی ملاقات، ڈی آئی خان میں کیمپس کے قیام پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات،اٹک انتظامیہ شدید گرمی کے پیش نظر عوام کو ریلیف دینے کے لیے متحرک ہو گئی
-
ٹینتھ ایونیو منصوبے کا 47 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے،وزیر مملکت برائے داخلہ کا قومی اسمبلی میں جواب
-
سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری کے باعث پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے،امریکی جریدے کی رپورٹ
-
رنگ محل میں 6افراد پر تیزاب پھینکنے والا ملزم 5روز بعد گرفتار
-
محرم الحرام کے دوران پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
اس وقت پی پی ،(ن) کی پارٹی چل رہی ہے لیکن ملک مشکلات کاسامنا کررہا ہے ‘ فواد چوہدری
-
پیپلز پارٹی سے صرف ایک نشست کم، گلگت بلتستان میں (ن) لیگ حکومت بنائیگی‘ خرم دستگیر کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.