متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام “معرکۂ حق” کے سلسلہ میں نمائندہ اجلاس
منگل 5 مئی 2026 22:22
(جاری ہے)
انہوں نے زور دیا کہ ایوانوں کو ووٹ لینے والوں کے بجائے ووٹ دینے والوں کی نمائندگی کرنی چاہیے اور قانون سازی بھی عوام کے مفاد میں ہونی چاہیے۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے اپنی تحریک کو عبادت سمجھ کر شروع کیا اور ہمیشہ عام لوگوں کو آگے لانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ جماعت نے کبھی جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کو ترجیح نہیں دی بلکہ ایسے نمائندے منتخب کیے جو عوام کے مسائل کو سمجھتے ہوں، ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک عوامی جماعت ہے جو الیکٹیبلز کے سہارے نہیں بلکہ نظریے پر کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنان ملک کے مختلف حصوں میں متحرک اور تربیت یافتہ ہیں اور اب شراکتی جمہوریت کے فروغ کیلئے عوام کے درمیان جا کر فکری انقلاب لانا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماخرم شہزاد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سابق مشیر اطلاعات کی ملاقات
-
احتساب عدالت لاہور،مونس الٰہی کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنمانگہت اورکزئی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.