پاکستان ہماری پہچان ،پاک فوج بقا کی ضامن ہے،ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر اسفندیار خان یارمحمد زئی
بدھ 6 مئی 2026 19:36
(جاری ہے)
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے میر اسفندیار خان یارمحمد زئی نے کہا کہ آج ہم یومِ معرکہ حق جوش و جذبے سے منا رہے ہیں کیونکہ پاکستان ہماری پہچان اور پاک فوج ہماری بقا کی ضامن ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اجتماع اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ چاغی کا بچہ بچہ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام اور افواجِ پاکستان ایک پیج پر ہیں اور کسی کو بھی امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
-
تحصیل گوجر خان سے نکلنے والے وسائل گیس اور پٹرولیم پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے،راجہ پرویزاشرف
-
سخاوت کرنے میں پاکستانیوں کاکوئی ثانی نہیں ‘چوہدری محمد سرور
-
وزیرِاعظم سے گورنر اور نگران وزیرِ اعلی سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.