معرکہ حق پر پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس پیر کو طلب
کامیاب سفارتکاری اور افواجِ پاکستان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا
جمعہ 8 مئی 2026 23:58
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی قیادت میں کامیاب سفارتکاری کو سراہا جائے گا جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواجِ پاکستان کی شاندار اور تاریخی کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔
اجلاس میں قوم اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ملکی سلامتی، قومی یکجہتی اور پاکستان کی کامیابی پر اظہارِ تشکر بھی کیا جائے گا۔خصوصی اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، جبکہ اراکین اسمبلی قومی یکجہتی اور ملکی استحکام کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار بھی کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن بُنیانٌ مَّرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایم پی اے وڈھ میر جہانزیب مینگل کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
-
ساؤتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی
-
نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا
-
لاہور میں داماد کا اسلحہ کے زور پر سسرالیوں پر تشدد، ملزم گرفتار
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، ملزمان گرفتار
-
لاہور پارکنگ سسٹم ڈیجیٹلائزیشن کا باضابطہ آغاز
-
کسی نے جارحیت کی تو فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے،طاہر محمود اشرفی
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء عالم زیب خان ایڈوکیٹ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.