سینیٹر شیری رحمان نے دونوں ایوانوں سے کتابوں پر پلاسٹک کورز پر پابندی کا بل منظور ہونا اسلام آباد کیلئے تاریخی ماحولیاتی کامیابی قرار دیدیا
بدھ 13 مئی 2026 20:20
(جاری ہے)
شیری رحمن نے کہاکہ پاکستان میں صرف تقریباً 3 فیصد پلاسٹک ری سائیکل ہوتا ہے جو زیادہ تر غیر رسمی شعبے میں ہوتا ہے، یہ صورتحال سنگین ماحولیاتی چیلنج کو ظاہر کرتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ قانون کے تحت پہلی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد ہوگا، شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف شکایات درج کرائیں انہوںنے کہاکہ اب بڑے ریٹیلرز کی بھی چیکنگ کی جائے گی تاکہ پلاسٹک کورز کے مکمل خاتمے کو یقینی بنایا جا سکے۔
شیری رحمن نے کہاکہ بڑے ریٹیلرز کو پہلے ہی وارننگز دی گئی ہے کہ وہ پلاسٹک کورز سمیت تمام غیر ضروری پلاسٹک مواد کا استعمال ختم کریں۔ انہوںنے کہاکہ دنیا بھر میں سنگل یوز پلاسٹک کے استعمال میں تیزی سے کمی آ رہی ہے اور پاکستان کو بھی اسی سمت میں عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ اسلام آباد کے سبز علاقے پہلے ہی شہری تعمیرات کے دباؤ کا شکار ہیں اور مزید پلاسٹک آلودگی ناقابل قبول ہے، یہ قانون عوامی صحت، ماحولیاتی تحفظ اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کیلئے ایک اہم قدم ہے۔مزید اہم خبریں
-
انمول پنکی کو 4 سال پہلے لاہور میں پولیس افسر نے گرفتار کیا، بعد میں دونوں نے شادی کر لی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا 3سالوں میں 5ہزار سے زائد محنت کشوں کو 3 مرلہ پلاٹ اور گھر بنانے کیلئے قرض دینے کا اعلان
-
سندھ حکومت بڑی واضح ہے کہ ملزمہ پنکی کی ضمانت نہیں ہوگی بلکہ تفتیش بھی ہوگی اور قانون کے مطابق کارروائی بھی ہوگی
-
پنجاب عملاً ایک پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، کسی کے قانونی اور انسانی حقوق نہیں ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے ہر ماہ کھلے مین ہولز نہ ہونے کا بیان حلفی لینے اور نوٹس جاری کرنے کا حکم
-
انمول پنکی کے بعد کراچی میں ایک اور بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون کی گرفتاری
-
چین کے نائب صدر ہان ژنگ نے ٹرمپ کا استقبال کیا‘کل صدر شی سے ملاقات ہوگی
-
حکومت کا گیس پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
-
ورکر ویلفیئر بورڈ KP نے فیکٹری مزدوروں کے بچوں کے 20 کروڑ اسکالرشپ روک لیے، کامسیٹس کے 300 طلبہ کا مستقبل داؤ پر
-
ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے
-
قرضوں پر سود کی ادائیگی اور دفاع پر بھاری اخراجات، ترقیاتی منصوبوں میں ریکارڈ کمی
-
ایران نے اپنی میزائل صلاحیتوں کا بڑا حصہ ‘ لانچنگ سائٹس کی اکثریت اور زیرزمین تنصیبات تک دوباہ رسائی حاصل کرلی ہے.امریکی خفیہ ایجنسیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.