ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی غیرملکی خواتین کو اغواء کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
ملزم نے دونوں خواتین کو پاکستان آنے کی دعوت دی، اغواء کے بعد ان کے اہلخانہ سے 15 لاکھ امریکی ڈالر تقریباً 41 کروڑ پاکستانی روپے تاوان کا مطالبہ کیا، پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
ساجد علی
جمعرات 2 جولائی 2026
17:47
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ملزم رضا ڈار اور اس کے ساتھیوں نے دونوں غیرملکی خواتین کو لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ناصرف حبسِ بے جا میں رکھا اور اغوا کیا بلکہ مبینہ طور پر انہیں درندگی اور جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنا ڈالا، ملزمان نے دونوں خواتین کو چھوڑنے کے عوض ان کے بیرونِ ملک مقیم اہلخانہ سے 15 لاکھ امریکی ڈالر تقریباً 41 کروڑ پاکستانی روپے تاوان کا مطالبہ بھی کردیا۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی غیر ملکی خواتین کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا گیا،پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ،ملزم علی رضا ڈار نے دونوں خواتین کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی.خواتین کے اہلخانہ سے 15 لاکھ امریکی ڈالر… pic.twitter.com/LsGP6B8sPS
— Muhammad Umair (@MohUmair87) July 2, 2026
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی اطلاعات، صارفین پریشان
-
پاکستانی فارما صنعت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان، 130 چینی کمپنیاں پاکستان آ رہی ہیں
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران روانہ
-
صوبائی وزیر لیبر محمد منشا اللہ بٹ ،چیئرمین گورننگ باڈی کی زیر صدارت پیسی گورننگ باڈی کا اجلاس، محنت کش دوست فیصلوں کی منظوری
-
گرمی کا توڑ، IKEA کا شو روم!
-
خیبرپختونخوا میں زیادہ بجلی پیدا ہوتی ہے، آئین کے مطابق بجلی پر پہلا حق ہمارے صوبے کا بنتا ہے
-
ہاؤسنگ سوسائٹیوں نے دریائے راوی کی زمین معصوم لوگوں کو بیچ کر اربوں روپے بنا لیے، خواجہ آصف
-
ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی غیرملکی خواتین کو اغواء کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
جیل میں جائے نماز اور کتابیں میری ساتھی تھیں، شوگر ڈاؤن ہوئی تو فرش سے گڑ اٹھا کر کھایا، مریم نواز
-
شامی صدر الشرع نے مزید ارکان نامزد کر دیے، عبوری پارلیمان کا پہلا اجلاس آئندہ ہفتے
-
باغبانپورہ حادثہ؛ خاتون اسکول مالک سمیت 5 افراد گرفتار، غفلت برتنے پر محکمہ تعلیم کی لیڈی افسر معطل
-
باغبانپورہ اسکول حادثے کی ابتدائی اطلاعات میں انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.