ٴحافظ نعیم الرحمن نے ماڈل ٹاؤن میں پارک، پیور بلاک سڑکوں اور ماڈل محلے کا افتتاح کر دیا
منگل 21 جولائی 2026 23:30
(جاری ہے)
دیانت کے ساتھ خدمت کا سفر جاری ہے۔ماڈل ٹاؤن میں ہزار گلیوں کا پروجیکٹ شروع ہوچکا۔
جماعت اسلامی کے نمائندے اپنے اپنے علاقوں میں وہ قرض بھی اُتاررہے ہیں جو بلدیاتی نمائندوں پر واجب بھی نہیں تھے۔ سیوریج لائنوں کی درستگی،میٹھے پانی کی فراہمی براہ راست واٹر بورڈ کا کام ہے لیکن جس ادارے کا چئر مین قبضہ مئیر ہو اس سے کام کی امید کیا رکھی جا سکتی ہے۔ آج اس یوسی میں ماڈل محلے،پارک اور سڑکوں کی تعمیر اور افتتاح بیک وقت اس بات کی دلیل ہے کہ عوامی خدمت کا سفر جاری رہے گا۔عوام ملک بھر میں جماعت اسلامی کا ساتھ د یں تو قبضہ گیروں سے ملک کو آزاد کرائیں گے۔ جماعت اسلامی کے تعمیراتی کاموں کی جھلک دیکھنے کے لئے اہل پاکستان ہمارے کراچی کے ٹاؤنز میں ہوتے کام کو دیکھ لیں۔ ہم پورے پاکستان کے لئے خدمت کا عزم رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یومیہ بنیادوں پر پیٹرول قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور: یتیم خانہ چوک میں کالعدم مذہبی تنظیم کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پرفائرنگ
-
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
پاکستان، قازقستان زرعی استعداد کو تجارتی مواقع میں تبدیل کرنے پر متفق
-
نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ، ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں، گورنر سندھ
-
آزادی کا دن ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنرسندھ
-
بلوچستان کے طلباء ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں ، میرسرفرازبگٹی
-
ساہیوال ، مختلف وارداتیں، 7لاکھ سے زائد نقدی ،4موبائل فون لوٹ لئے گئے،4 ڈاکو گرفتار
-
ساہیوال ،ذخیرہ اندوزوں سے 20ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم تحویل میں لے لی گئی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سندھ کی ملاقات
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید ڈی ایس پی دیار خان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی اور اہلخانہ سے تعزیت کی
-
بزرگوں کی قربانیوں، جدوجہد اور دعائوں کے ثمر سے آج ہم آزاد وطن میں فخر سے سانس لے رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.