کرکٹ سفر گلی میں کھیلنے سے شروع ہوا، والد نے اکیڈمی میں داخل کرایا جہاں کیریئر نے سنجیدہ رخ لیا، سمیرمنہاس
جمعہ 24 جولائی 2026 11:50
(جاری ہے)
ایج گروپ کیمپس میں مختلف کوچز سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، جبکہ ملتان انڈر 19 پروگرام نے ان کی بہترین تیاری میں اہم کردار ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ انڈر 19 پروگرام قومی ٹیم کے لیے باصلاحیت کھلاڑی تیار کرنے میں موثر ثابت ہوا۔انہوں نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ کے فائنل میں کوچز نے انہیں بے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی، جس پر عمل کرتے ہوئے بھارت کے خلاف اعتماد کے ساتھ بیٹنگ کی۔سمیر منہاس نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ان کا سب سے بڑا ہدف پاکستان کی نمائندگی تینوں فارمیٹس میں کرنا ہے۔ ان کے مطابق ریڈ بال کرکٹ صبر، مزاج اور تکنیک کو نکھارتی ہے، جبکہ وائٹ بال کرکٹ میں سوچ سمجھ کر جارحانہ انداز اپنانا کامیابی کی کنجی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اصلی ونیشیئس جونیئرکہاں ہیں برازیلین اسٹار کے کلون ہونے کی افواہ نے ہلچل مچا دی
-
سلمان علی آغا کا شمارٹی ٹوئنٹی میں 10سے زائد میچز میں قیادت کرنے والے کامیاب ترین کپتانوں میں دوسرے نمبر ، کئے بڑے موڑ دیکھے
-
بھارتی ٹیم کے بعد سوریا کمار یادیو ڈومیسٹک اسکواڈ سے بھی آئوٹ
-
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کورمستعفی
-
رونالڈو نے قومی ٹیم میں واپسی کیلئے شرط رکھ دی
-
ٹین ایج مڈفیلڈر گلبرٹو مورا کی ٹخنے کی چوٹ کے باعث چلی کے خلاف دوستانہ میچ سے باہر ہونے کی تصدیق
-
کولمبیا اورچلی کی ٹیموں کے درمیان نومبر میں دو دوستانہ فٹبال میچز کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ نواکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
-
سکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر عثمان طارق نے ایک مبہم پوسٹ کے ذریعے خاموشی توڑ دی
-
دوگنا آمدن، رونالڈو نے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
-
ایشین گیمز 2026 میں 52 تمغے، جنگ زدہ ایران نے دنیا کو حیران کر دیا
-
ویمن ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز 2026، بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.