پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی معاہدہ مسلم امہ کیلئے غیر معمولی خوشی اور فخر کا باعث ہے، وجیہہ قمر
معاہدے کے تحت کسی ایک رکن پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا اور اب مشکل کی کسی بھی گھڑی میں کوئی بھی ملک تنہا نہیں ہوگا، وزیرمملکت
اتوار 9 اگست 2026 19:45
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے کہا کہ مکہ مکرمہ کی سرزمین سے اٹھنے والا یہ خوبصورت پیغام پوری دنیا میں مسلم امہ کو متحد کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی مضبوط معیشت، ترکیہ کی جدید دفاعی طاقت اور پاکستان کی تجربہ کار افواج مل کر امن اور مشترکہ خوشحالی کی ضامن بنیں گی ۔وجیہہ قمر نے کہا کہ آج ہم فخر اور عاجزی کے ساتھ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں، یہ معاہدہ پوری مسلم امہ کے لیے محفوظ اور خوشحال مستقبل کی امید ہے۔مزید قومی خبریں
-
چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
قائداعظم کے پاکستان میں ہر شہری برابر ہے، اقلیتیں پاکستان کی طاقت ہیں، شرجیل انعام میمن
-
شرجیل میمن کے خلاف ہتک آمیز اور جھوٹا مواد پھیلانے کے الزام میں این سی سی آئی اے کے نوٹس جاری
-
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 زخمیوں سمیت 6 ڈاکو گرفتار
-
کراچی، گارمنٹ فیکٹری میں خوفناک آگ، فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
گیارا اگست مساوی شہریت کے عہد کی تجدید کا دن ہے، شازیہ مری
-
پاکستان کی آم برآمدات 2026 سیزن کے دوران 44,882 ٹن تک پہنچ گئیں
-
گاڑی کا شیشہ ٹوٹنے پر 10 سالہ بچے پر مبینہ تشدد،ملزم گرفتار
-
پولیس کا آئس منشیات کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،کروڑوں مالیت کی آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.