کرتارپور راہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیار ملا،سنی دیول
کون ہے جو اپنے ملک سے محبت نہیں کرتا، جو برے لوگ ہیں انہیں ختم کرنا چاہیے معصوم شہریوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے،ادکار کی گفتگو
ہفتہ 15 اگست 2026 22:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستان میں بہت پیار ملا، فوجیوں نے بھی اپنی محبت کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسی فلمیں نہ بنائیں جو پاکستان مخالف ہوں کیونکہ ہم آپ سے بہت محبت کرتے ہیں،جس پر میرا جواب یہ ہی تھا کہ میں صرف ایک کردار ادا کرتا ہوں۔سنی دیول نے مزید کہا کہ کون ہے جو اپنے ملک سے محبت نہیں کرتا، جو برے لوگ ہیں انہیں ختم کرنا چاہیے معصوم شہریوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔
مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کا دورہٴ لندن؛ نجی چھٹیوں پر سرکاری جہاز کے استعمال پر زلفی بخاری کا شدید اعتراض
-
لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی کے پاس فنڈز کی شدید کمی کی اطلاعات
-
سہیل آفریدی کا اسٹریٹ موومنٹ کیلئے پنجاب کا رخ کرنے کا اعلان
-
سندھ میں انڈر میٹرک خاتون کاغذات میں ٹیچر بھرتی، فراڈیئے بینک کا لاکھوں روپے قرضہ بھی ہڑپ کرگئے
-
ٹرمپ: ایران جنگ مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ختم ہونے کی توقع، جوہری تنصیبات پر حملے کے امکانات برقرار
-
عمران خان سے اعلیٰ ترین سطح پربات چیت ہورہی ہے، اسی سال جیل سے باہر آ جائیں گے، بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
-
الیکشن کمیشن نے دو سال پہلے ہی انتخابی سرگرمیوں کی تیاری شروع کردی
-
حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا
-
ٹھٹھہ کے ہسپتال میں دو گروپوں میں تصادم، ڈنڈوں اور گھونسوں کا استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.