زر مبادلہ کے ذخائر میں بہتری حکومت کی معاشی پالیسیوں، مالی نظم و ضبط اور بیرونی شعبے کے بہتر انتظام کا نتیجہ ہے، طارق فضل چوہدری
جمعرات 1 اکتوبر 2026 15:03
(جاری ہے)
جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ستمبر 2026 میں پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر تقریبا 26.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے،سٹیٹ بینک کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکے ہیں،یہ اضافہ معاشی استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور معاشی ٹیم نے ملک کو معاشی استحکام کی جانب واپس لانے کے لیے مشکل فیصلے کیے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کے پاس ماضی کے مقابلے میں کہیں مضبوط زرمبادلہ بفر موجود ہے،وزیراعظم اور معاشی ٹیم نے پاکستان کو ڈیفالٹ کے خدشات سے نکال کر استحکام کی جانب گامزن کیا،پاکستان معاشی استحکام کی جانب درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ انشا اللہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہوگی اور ملک آگے بڑھے گا۔مزید اہم خبریں
-
26نومبراحتجاج کیس:عدالت نے علیمہ خان کے خلاف فیصلہ ایک بار پھر موخرکردیا
-
اسلام آباد، عدالت کا زرتاج گل اور عمر ایوب کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
-
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، حکومت 174 ترامیم جلد پاس کرنے کےلئے متحرک
-
آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں کیلئے امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے
-
وفاق کا لانگ مارچ کی صورت میں آئینی آپشن فوری استعمال کرنے کا فیصلہ
-
چین اے آئی ماہرین کو جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا ہے، برطانیہ کا الزام
-
مریم نواز کے اقدامات کا پورے ملک میں ڈنکا بج رہا ہے، عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشن ہم منصب انور ابراہیم سےبڑے بھائی کے انتقال پراظہار تعزیت
-
گورنرخیبرپختونخوا سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ڈائریکٹر نعمان بشیر کی ملاقات
-
ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، حکومت اور پی ٹی آئی کے بیک چینل رابطوں میں تیزی کا دعویٰ
-
لاہور میں ریسٹورنٹس کی سٹار ریٹنگ کا آغاز
-
وزیرداخلہ کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.