خواجہ آصف کی اطالوی وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی و فوجی تعاون پر بات چیت
علاقائی امن و سلامتی، اقوام متحدہ کے امن مشن اور عالمی دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد پر بھی اتفاق
جمعہ 2 اکتوبر 2026 23:05
(جاری ہے)
دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں علاقائی امن و سلامتی، اقوام متحدہ کے امن مشن اور عالمی دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر بھی اتفاق کیا۔ خواجہ آصف نے اطالوی وزیر دفاع کو پاکستان آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے خوشی سے قبول کرلیا۔ دونوں وزراء اس سے پہلے فروری 2026میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر بھی مل چکے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پشاور، شراب فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، 21 بوتلیں برآمد
-
کوہستان اپر پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش چرس سمیت گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ٹیچرزڈے منایا گیا
-
میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کے دورے کا فیصلہ
-
ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
-
مری میں سکول وین میں آتشزدگی کے واقعہ کا مقدمہ ڈرائیورکیخلاف درج
-
اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے، مریم نواز
-
گورنر خیبرپختونخوا کا ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراجِ تحسین
-
جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے دور میں بھی استاد کا کردار اہم ہے،گورنرخیبرپختونخوا
-
مختلف واقعات اورٹریفک حادثے میںچار افراد جاں بحق
-
خاوند کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق
-
جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیرقانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.