چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال سے نارووال بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی ملاقات

اتوار 23 فروری 2014 07:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23فروری۔2014ء)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال سے نارووال بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

نارووال بارایسوسی ایشن کے صدر عمر فاروق کی سربراہی میں وکلاء وفد نے ملاقات کے دوران چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بار اور وکلاء کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے حل کیلئے اقدامات کرنے کی استدعا کی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مسائل کے حل کیلئے ہمدردانہ غور کی یقین دہانی

متعلقہ عنوان :