فنڈز کی عدم دستیابی ،پاکستان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت سے محروم

اتوار 23 فروری 2014 07:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23فروری۔2014ء)فنڈز کی عدم دستیابی پر پاکستان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت سے محروم ہوگیا،اذلان شاہ ہاکی کپ کی آفیشل ویب سائٹ سے نام بھی ہٹا دیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس فنڈز دستیاب نہ ہونے کے باعث ہاکی کھلاڑیوں کے لئے کیمپ نہ لگا سکا اور اس وجہ سے ہاکی کپ میں شرکت سے محروم ہوگیا،پاکستان کا نام بھی اذلان شاہ ہاکی کپ کی ویب سائٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :