بھارتی قید میں پاکستانی قیدی کی پراسرار موت،شوکت علی نے خودکشی کی ہے،جیل حکام کا دعوی ،دفتر خارجہ کی بھارتی جیل میں پاکستانی قیدی کی ہلاکت کی تصدیق ،شوکت علی کی خودکشی کی میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں ،بھارتی حکومت نے ابھی تک پاکستانی قیدی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی،تسنیم اسلم
اتوار 23 فروری 2014 07:19
سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23فروری۔2014ء)ایک پاکستانی قیدی ، جسے بھارت میں حکام کی جانب سے دو سال سے زائد عرصہ قبل زبردستی بھارتی حدود میں گھسنے پر گرفتارکیا گیا تھا ، مقبوضہ کشمیر میں ایک جیل کے اندر پراسرار طور پر اس کی موت واقع ہوگئی ہے بھارتی جیل حکام کا نے دعوی کیا ہے کہ قیدی نے خودکشی کی ہے اور وہ جیل میں لٹکتی ہوئی حالت میں پایا گیاہے ۔
یہ بات ایک اہلکار نے ہفتہ کے روز کہی ۔42سالہ شوکت علی کا تعلق پاکستانی علاقے سیالکوٹ سے سے ہے ، وہ مقبوضہ کشمیر کے مرکزی شہر سرینگر سے تقریباً 300کلومیٹر(186میل) دور امفالہ میں دسمبر2011ء سے ایک جیل میں قید رہا ہے ، اسے دونوں ملکوں کے درمیان ڈی فیکٹو سرحد غیر قانونی طور پر عبور کرنے کے الزامات پر گرفتار کیا گیا تھا ۔(جاری ہے)
جیل سپرنٹنڈنٹ ہریش کوٹوال نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ جمعرات کی رات ایک قیدی نے جیل حکام کو بتایا کہ شوکت بیرکس میں ایک بیت الخلاء کی گرل سے لٹک رہا ہے ۔
کوٹوال نے کہا کہ اس نے ایک سکارف کی مدد سے خود کو باندھ کر لٹکایا اور جب اسے نیچے اتارگیا تو جیل ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دیا ۔ایک اور پولیس افسر نے کہا کہ واقعہ کی مجسٹریٹ کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں گی اور اس کی لاش پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔گزشتہ مئی میں ایک پاکستانی قیدی جیل میں اس وقت زخموں کی تاب نہ چل بسا تھا جب بھارتی کشمیر میں ایک اور جیل میں ساتھی قیدیوں نے اسے بری طرح سے مار پیٹ کا نشانہ بنایا تھا ، اس واقعہ کی عالمی سطح پر تحقیقات کے مطالبات سامنے آئے تھے ۔اس کی موت لاہور کے ایک کوٹ لکھپت جیل میں بھارتی قیدی سربجیت سنگھ پر اسی طرح کے حملے کے بعد سامنے آئی تھی جو کہ ایک اعلیٰ سطحی قیدی تھا جسے 21سال سے زائد عرصے سے سزائے موت کا سامنا تھا ۔بھارت اور پاکستان متواتر ایک دوسرے کے شہریوں کو زبردستی سرحد عبور کرنے پر حراست میں رکھتے ہیں اور ان میں سے کئی ایک کو کئی سالوں تک جیلوں میں رہنا پڑتا ہے اس کے باوجود کہ ان کی قید کی مدت گزر جاتی ہے لیکن دونوں ملکوں کے درمیان خراب سفارتی تعلقات کی وجہ سے طویل عرصے تک سرکاری لوازمات پورے نہیں ہوپاتے۔ادھردفتر خارجہ نے بھارتی جیل میں پاکستانی قیدی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کے مطابق شوکت علی کی خودکشی کی میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں تاہم بھارتی حکومت نے ابھی تک پاکستانی قیدی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی،دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی دفتر خارجہ سے رابطہ کیا ہے،شوکت علی کو دسمبر2011ء میں غلطی سے سرحد پار کرنے پر بھارتی فورسز نے گرفتار کیا،شوکت علی کو گرفتار کرنے کے بعد جموں جیل میں بند کردیاگیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 23 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ ،کوارٹر فائنلز راؤنڈ میں پاکستان نے سری لنکا ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، پاکستانی اوپنرز سمیع اسلم اور امام الحق کی شاندار 177رنز کی شراکت نے ... مزید
-
فنڈز کی عدم دستیابی ،پاکستان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت سے محروم
-
عامرخان سے شکست کے خوف کے باعث امریکی باکسر لڑنے کیلئے رنگ میں ہی نہ آیا،ٹوئٹر پیغام میں عامر خان کی میچ کی منسوخی کی تصدیق ،فائٹ منسوخ ہونے پر مداحوں سے معافی بھی مانگی
-
ایشیا کپ سے پہلے بنگلہ دیش کو ہوم گراؤنڈ میں دھچکا،بنگلہ دیش کو سری لنکا کے ہاتھوں آخری ایک روزہ میچ میں بھی شکست ، سری لنکا نے کلین سویپ کرلیا ، بنگلہ دیش کو تینوں فارمیٹ ٹیسٹ ، ٹی 20اور ون ڈے میں ... مزید
-
سوچی ،22ویں سرمائی اولمپکس کا اختتام آج ہو گا
-
رافیل نڈال اے ٹی پی ریو اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، کوارٹر فائنلز میں پرتگال کے جواؤ سوسا کو 6-1-6-0سے شکست دی،فائنل میں اپنے ہم وطن پابلواینڈوجر سے مقابلہ ہوگا
-
چیچہ وطنی روڈ پر پولیس بس اور کار میں خوفناک تصادم،دولہا دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق
-
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال سے نارووال بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی ملاقات
-
آزاد کشمیر بلوچ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے فاروق طاہر نے پیپلزپارٹی کے فہیم اختر ربانی کو 6000ووٹوں کے واضح فرق سے شکست دے دی،غیر سرکاری نتائج
-
عدل اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے ہے، جسٹس فصیح الملک،انصاف آپ کے کندھوں پر ہے جو اللہ کی طرف سے بڑا مقام ہے اس لئے ججز اللہ تعالیٰ کی مخلوق کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا ،چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ... مزید
-
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے دور میں گوجر خان میں ترقیاتی فنڈز کی 54کروڑ روپے کی ادائیگیاں حکومتی ایماء پر پی ڈبلیو ڈی حکام نے ٹھیکیداروں کو روک دیں، ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سٹینڈنگ کمیٹی کی واضح ... مزید
-
لاہور، جوہر ٹاؤن کے علاقے میں 8 افراد کی خونی واردات کی پورسٹمارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی، 7 مقتولین کی اموات آئینی آلہ کی شدید ضربات کے نتیجہ میں ہوئیں، 8پوسٹمارٹم رپورٹ، سوتیلے بھائی کا 7 افراد ... مزید
-
حالات اس قدر خراب نہیں جس طرح کا تاثر دیا جارہا ہے ،ڈاکٹر عشرت العباد،یہاں کے لوگ محبت کرنے والے مہمان نواز ہیں، پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے میچز نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ یہاں کے لوگ کھیل سے ... مزید
-
آئین کو تسلیم کرنے والوں سے مذاکرات ہوں گے‘شاہ محمود قریشی،مذاکرات آئین کے ڈھانچے میں ہی رہ کر ہی ہوں گے،دہشت گردی قومی مسئلہ ہے‘ پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنی چاہئے۔ پاکستان کے لوگ امن چاہتے ہیں، پاکستان ... مزید
-
اسلام آباد ، طالبات کو یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اختیار حاصل ہے،سیشن جج اسلام آباد ،پی ایچ ڈی کی طالبہ نیلم قانونی طور پر آزاد ہیں اور وہ جہاں جانا چاہیں جا سکتی ہیں،عدالت کا ... مزید
-
یوکرین،صدر یانوکووچ کے مواخذے کی منظوری دیدی گئی ،25 مئی کو نئے انتخابات کروانے کا اعلان، قانون کے مطابق منتخب صدر ہوں ،نہ ہی مستعفی ہوں گا اور نہ ملک چھوڑوں گا،صدر وکٹر یانوکووچ
-
مرسی کاحامیوں سے پرامن انقلاب کیلئے دباوٴ بڑھانے کا مطالبہ
-
1000 افسروں کا تبادلہ غیر معمولی بات نہیں، ترک وزیر داخلہ
-
شمالی و جنوبی کوریا کے منقسم خاندانوں کی پہلی ملاقات ختم
-
یمنی عسکریت پسندوں سے اسلحہ واپس لینے کا مطالبہ،احتجاجی ریلیوں پر فائرنگ دو ہلاک، 24 زخمی
-
امریکہ، بھارت سے ادویات کی درآمد پر مزید ضابطے لاگو کرنے کا منصوبہ، مزید معائنہ کار بھارت بھجوائے جارہے ہیں جو وہاں ادوایات بنانے والے کارخانوں میں معیار کا جائزہ لیں گے۔امریکی ادارہ برائے خوراک ... مزید
-
مصری سیاسی جماعت کی پہلی خاتون سربراہ منتخب ،قبطی عیسائی ہالہ شکراللہ دستور پارٹی کی سربراہ بنی ہیں ،مصری سیاسی میدان میں ایک بڑا ''بریک تھرو'' ہے،مبصرین
-
وینزویلا،حکومت مخالف پرتشدد احتجاج میں کم از کم 9افراد ہلاک، دو ہفتوں میں احتجاج کے دوران 137 افراد زخمی اور 104کو گرفتار کیا جاچکا ہے ،اٹارنی جنرل
-
شمالی وزیرستان میں حکومتی رٹ قائم کرنا چند ہفتوں کی بات ہے،عسکری ذرائع، جن شورش زدہ علاقوں میں حکومتی رٹ بحال ہو چکے وہاں عوام مطمئن ہیں، کوئی بھی بچہ اور خاتون ہمارے پاس ہے نہ کسی کو گرفتار کیا، ... مزید
-
وسطی کرم اور ہنگو میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ہیلی کاپٹرز کی شیلنگ ،12شدت پسند ہلاک ،4ٹھکانے اور گاڑیاں تباہ،پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام‘ سڑک کنارے بم نصب کرنے والا دہشت گرد بم پھٹنے سے ... مزید
-
حکومت اور طالبان کے درمیان ایک مرتبہ پھر ”بیک ڈور“ رابطے شروع،وزیر داخلہ کا مولاناسمیع الحق سے ٹیلیفونک رابطہ ،تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال، حملے بند کرنے کی یقین دہانی کرائی جائے تو مذاکراتی عمل ... مزید
-
بھارتی قید میں پاکستانی قیدی کی پراسرار موت،شوکت علی نے خودکشی کی ہے،جیل حکام کا دعوی ،دفتر خارجہ کی بھارتی جیل میں پاکستانی قیدی کی ہلاکت کی تصدیق ،شوکت علی کی خودکشی کی میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں ... مزید
-
پاکستان افغانستان کا دوستانہ روابط اور باہمی تعلقات کی اہمیت پر اتفاق ،دونوں ملکوں کو مشترکہ دشمن اور مشکلات کا سامنا ہے،جن سے نمٹنے کیلئے مل جل کر کام کرنا ہوگا،اسحاق ڈار کی دورہ کابل میں صدر کرزئی ... مزید
-
بونیر،قومی وطن پارٹی کے رہنما عدالت خان بم دھماکے میں 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق ،عدالت خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عدالت جارہے تھے کہ ان کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
افغان سرزمین پر ایف سی اہلکاروں کے قتل کا الزام مسترد،افغانستان خود بھی ’دہشت گردانہ‘ حملوں کی زد میں ہے‘ افغان صدارتی ترجمان
-
طالبان ٹھکانوں پر حملہ عسکری قیادت کا اپنا فیصلہ تھا‘ خورشید شاہ،حساس اداروں کو طالبان ٹھکانوں کا پتہ ہے‘ حکومت کو دہشت گردی سے بچنے کیلئے ایکشن لینا ہوگا‘ طالبان کیساتھ مذاکرات کی کوئی افادیت ... مزید
-
حالیہ دورہ چین سے پاک چین دوستی کا رشتہ مزید مضبوط ہوگا ،دوطرفہ تجارتی تعلقات فروغ پائیں گے،شہبازشریف،پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند،سمندر سے گہری ،شہدسے میٹھی اورفولاد سے زیادہ مضبوط ہے، چینی سرمایہ ... مزید
-
ڈاکٹر طاہر القادری کی ایران کے شہر قم میں آیت اللہ محسن الاراقی سے ملاقات،جنوبی ایشیاء میں قیام امن کے حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری کا دورہ ایران نہایت اہمیت کا حامل ہے،طاہر قادری
-
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے کالاش کمیونٹی کو تحریک طالبان کی طرف سے دھمکی من گھڑت قرار دیا ،منفرد تہذیب وثقافت کے حامل کالاش قبائل کو کوئی خطرہ درپیش نہیں ہے اور نہ کسی کا ان کی طرف میلی آنکھوں سے دیکھنے ... مزید
-
کراچی میں طالبان موجود ہیں یہ ایک حقیقت ہے ، قائم علی شاہ ،کراچی کے میدان جنگ بننے کی با تیں صرف خو ف و ہراس پھیلا نے کی کوشش ہے، طالبان سے نمٹنے کیلئے پو لیس اور رینجرز اچھا کام کر رہی ہیں با قی اللہ ... مزید
-
لگتا ہے حکومت اور فوج نے آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے،پروفیسر محمد ابراہیم خان، آپریشن سے لاکھوں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہونگے اور دہشت گردی میں اضافہ ہوگا، ہم چاہتے ہیں کہ مذاکراتی عمل جاری رہے،رکن ... مزید
-
مرکزی حکومت نے مذاکراتی عمل میں خیبر پختونخوا حکومت کو آن بورڈ نہیں لیا،سراج الحق ،سٹیک ہولڈرز ہونے کے باوجود ہماری کسی تجویز پر عمل نہیں کیا جارہا،خیبر پختونخوا مزید آئی ڈی پیز کا متحمل نہیں ہوسکتا، ... مزید
-
صدر ممنون حسین چین کا اپنا پہلا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،صدر نے چین کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں آزمودہ سٹرٹیجک تعلقات سے لے کر مستقبل میں ان تعلقات کو مزید فروغ دینے ... مزید
-
نوازشریف نے خطیر رقم حکیم اللہ محسود کو پہنچائی جس پر اس نے انہیں ضامن تجویز کیاتھا،سپریم کورٹ میں دائر ایک درخواست میں دعویٰ، افواج پاکستان اور حکومتی کمیٹی کے ارکان طالبان اور نواز لیگ کے تعلقات ... مزید
-
حکومت بالخصوص وزارت داخلہ تمام محکموں سے بدعنوانی اور اقربا پروری کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ، چوہدری نثار ، وفاقی وزیر داخلہ سے لارڈ نذیر احمد کی ملاقات ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص برطانیہ ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن کے پیش نظر مقامی علاقوں کے لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ شروع، 4707 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلے شمالی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان سمیت گل بہادر گروپ‘ حقانی نیٹ ورک‘ ... مزید
-
بانی پاکستان کی رہنمائی اور رہنماء اصولوں کی روشنی میں کراچی کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا،سیاسی رہنماء ،کراچی میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں میں کوئی جھگڑا نہیں ،تمام جماعتیں مل کر شہر قائد میں ... مزید
-
جماعت اسلامی اور تحریک انصاف طالبان کی حمایت کر نا بند کر دیں،عاصمہ جہانگیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی میجر دانش عبدالواحد شہید کے گھر آمد ،شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا اورسوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی ،میجردانش عبدالواحد شہید نے ملک و قوم کے لئے جان نچھاور کر کے جرات و بہادر ... مزید
-
مکہ مکرمہ،پیغمبرِ اسلام کی جائے ولادت کی مسماری کا خطرہ،پیغمبرِ اسلام کی پیدائش کا مقام مسجد الحرام کے ساتھ ہی واقع ہے، مکہ میں تعمیر نو کے اربوں ڈالر کے نئے منصوبوں کے تحت ممکن ہے کہ پیغمبر اسلام ... مزید
-
امریکہ میں زیرعلاج پاکستانی طالبعلم شاہ زیب کے ویزے میں ایک ماہ کی توسیع،شاہ زیب کے ویزے کی مدت 28 فروری کو ختم ہورہی تھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.