رس سے بھرپور پھل ذہنی تناوٴکو کم کرنے میں کارآمد ثابت ہوتے ہیں،فرانسیسی تحقیق

پیر 19 مئی 2014 07:19

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19مئی۔2014ء)فر انسیسی ما ہر ین کا کہنا ہے کہ رس سے بھر پو ر پھل تر بو زاور خر بو ز ہ ذہنی تنا وٴکو کم کر نے میں کا ر آمد ثا بت ہو تے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک تحقیق کے مطابق ان پھلوں کے رس اور گو دے میں قدرتی طو ر پر ایسے اجزاء مو جو د ہو تے ہیں جو نا صرف ذہنی تنا وٴ کو کم کر تے ہیں بلکہ اس کا مکمل طور پر خا تمہ بھی کردیتے ہیں۔ تر بو ز اور خر بو زے کے استعمال سے ذہنی تنا وٴ کش ادویا ت اور ان کے مضر اثرات سے بچا وٴ بھی ممکن ہے۔