ایگون اوپن ٹینس،اعصام الحق کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

اتوار 15 جون 2014 08:02

لندن( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15جون۔2014ء ) ایگون اوپن ٹینس،اعصام الحق کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی ایگون اوپن ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :