تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی تحفظ پاکستان کی بل کی حمایت یا اس کا حصہ بننے پر تقسیم

جمعرات 3 جولائی 2014 05:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3جولائی۔2014ء)تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی تحفظ پاکستان کی بل کی حمایت کرنے یا اس کا حصہ بننے پر تقسیم نظر آئی ہے۔

(جاری ہے)

بد ھ کو پارلیمنٹ ہاوس میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صدارت مخدوم شاہ محمود قریشی نے کی اجلاس میں بارہ ارکان اسمبلی نے بل کے حوالے سے کاروائی میں حصہ نہ لینے کا کہا جبکہ آٹھ ارکان اسمبلی نے اس کی کھل کی مخالفت کی اور ایک نے بل کی حمایت کی تو پھر پارٹی نے تحفظ پاکستان بل کی کاورائی میں حصہ نہ لینے فیصلہ کیا