عراق‘ سکیورٹی فورسز کے حملے میں پندرہ داعش باغی ہلاک

جمعرات 3 جولائی 2014 05:29

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3جولائی۔2014ء) عراق میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں پندرہ داعش باغی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکیورٹی فورسز نے رامادی میں باغیوں کی ایک پناہ گاہ کو حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ان کی سات گاڑیاں تباہ اور پندرہ داعش باغی ہلاکہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :