صومالیہ ‘ پارلیمنٹ کی راہداری میں کار بم دھماکہ‘ پانچ افراد ہلاک

اتوار 6 جولائی 2014 05:56

موغا دیشو (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6جولائی۔2014ء) صومالیہ میں پارلیمنٹ کی راہداری کار بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ خودکش حملہ آور نے پارلیمنٹ کی راہداری میں دھماکہ خیز خود سے بھری کار کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں دو فوجیوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے حکام کا کہناہے کہ یہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دھماکہ تھا۔

متعلقہ عنوان :