اسرائیل اور حماس کے درمیان امن کے لیے مصر سرگرم ہوگیا،حماس کے ساتھ ’قریبی رابطوں‘ کی وجہ سے مصری انٹیلی جنس حکام اسرائیل اور حماس کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کر رہے ہیں،کامیابی کی صورت میں دونوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کیا جا سکتا ہے‘میڈیارپور ٹ میں انکشاف، حماس اسرائیل کی طرف سے فضائی حملے بند ہونے کی یقین دہانی کی شرط پر راکٹ حملے بند کرنے کے لیے تیار ہے،ذرائع
اتوار 6 جولائی 2014 05:55
لندن (ااُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6جولائی۔2014ء ) ایک برطانوی نشریاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ مصری عسکری خفیہ ایجنسی کے حکام اسرائیل اور غزہ پٹی میں حماس کے درمیان امن قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔حالیہ دنوں میں غزہ سے جنوبی اسرائیل میں متعدد راکٹ فائر کیے گئے جس کے جواب میں اسرائیل نے فضائی بمباری کی۔حماس کے ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ حماس کے ساتھ ’قریبی رابطوں‘ کی وجہ سے مصری انٹیلی جنس حکام اسرائیل اور حماس کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کر رہے ہیں اور کامیابی کی صورت میں دونوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ حماس اسرائیل کی طرف سے فضائی حملے بند ہونے کی یقین دہانی کی شرط پر راکٹ حملے بند کرنے کے لیے تیار ہے۔(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق کشیدگی کی صورت میں مصری انٹیلی جنس حکام اسرائیل اور حماس کے درمیان رابطے کا کام کرتے ہیں۔ لگتا ہے کہ حماس اور مصر کے درمیان رابطوں کی وجہ سے حالات قابو میں آ رہے ہیں۔ جنوبی اسرائیل میں راکٹوں کے حملے بھی کم ہو گئے ہیں اور اسرائیل نے غزہ میں کوئی تازہ بم باری بھی نہیں کی ہے۔
دریں اثنا مشرقی یروشلم میں نوجوان ابوخضیر کے جنازے سے پہلے شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اس سے پہلے فلسطینیوں نے محمد ابوخضیر کے اغوا اور قتل کے خلاف دو دن تک جاری احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے دوران جھڑپیں ہوئیں۔فلسطینیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ خضیر کا قتل تین اسرائیلی نوجوانوں کے قتل کا بدلہ تھا جبکہ اسرائیلی حکام اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ بدھ کے روز 17 سالہ محمد ابوخضیر کے قتل کی فلسطینی اور اسرائیلی دونوں ہی حکام نے مذمت کی تھی۔اس سے پہلے فلسطین کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بعد اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے ساتھ اپنی سرحد پر اضافی فوج تعینات کر دی تھی۔اسرائیل کا کہنا تھا کہ غزہ سے کیے جانے والے فلسطینی شدت پسندوں کے راکٹ حملوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔یاد رہے کہ حال ہی میں تین مغوی اسرائیلی نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا تھا کہ حماس کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی جبکہ حماس کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف کارروائی سے ’دوزخ کے دروازے کھل جائیں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 6 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
فیفا ورلڈ کپ فٹبال 2014: ارجنٹائن 24سال بعد ، برازیل 12سال بعد سیمی فائنل میں پہنچ گئی ، کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے جنوبی امریکی ٹیم کو 1-0جبکہ برازیل نے کولمبیا کو 2-1سے شکست دی ،۔ارجنٹائن نے اپنا آخری ... مزید
-
چیک ریپبلک کی پیٹرا کویٹوا نے ومبلڈن ٹینس چیمپیئن کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا، پاکستان کے اعصام الحق کو مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست کا سامنا،تجربہ کار کویٹوا نے کینیڈا کی بوچارڈ کو آوٴٹ کلاس ... مزید
-
وفاقی حکومت آزاد کشمیرحکومت سے بھرپورتعاون کریگی:پرویزرشید، قدرتی وسائل کے بھرپور استعمال سے آزادکشمیر میں ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا۔ وزیر اعظم آزادکشمیر سے گفتگو
-
قلات میں فائرنگ (ن) لیگ کے مقامی رہنما قتل،مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما عبدالجبار کے گھر پر مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کی، عبدالجبار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے
-
مختاراں مائی سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی، جان کو خطرہ ہے‘ مخالفین مارنا چاہتے ہیں‘ پولیس افسران رابطہ کرنے پر فون نہیں اٹھارہے ‘مختاراں مائی
-
شمالی وزیرستان : نقل مکانی کرنیوالوں کی تعداد 6لاکھ 98ہزار ہوگئی ، آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کیلئے پشاور میں بھی مرکز قائم،سات جولائی سے متاثرین کے اندراج کا کام شروع ہوگا
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اہم کردار گلو بٹ کی درخواست ضمانت دائر
-
لانگ مارچ کے فیصلے پر عمران خان کا موقف واضح نہیں ، یوسف رضا گیلانی ،موجودہ سیاسی صورتحال کنفیوژن سے بھری ہوئی ہے ، کسی غیر جمہوری اقدام کا حصہ نہیں بنیں گے ،جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت ... مزید
-
ملک میں بجلی کی قلت تین ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگئی ، شہروں میں آٹھ سے دس ، دیہی علاقوں میں بارہ سے چودہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری ،بجلی کی پیداوار اس وقت 14700 جبکہ طلب 17700میگا واٹ ہے ، این ٹی ڈی سی
-
ایف بی آرکے عائد کردہ3فیصد اضافی ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف،ایف بی آرنے ٹیکس چوری میں ملوث 28 کمپنیوں کا سْراغ لگالیا، باقی ٹیکس چوروں کے خلاف تحقیقات جاری
-
حکومت نے نجی گاڑیوں کی خریداری پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کر دیا، عدم ادائیگی پر رجسٹریشن کے موقع پر ایکسائز و ٹیکسیشن حکام ٹیکس وصول کریں گے،2009کے بعد خریدی گئی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا اطلاق،پانچ ... مزید
-
خیبرپختونخواحکومت کا سستے آٹے اور گھی کا خصوصی پیکیج اگلے ہفتے شروع کر نے کا فیصلہ، بجٹ اعلان کے مطابق صوبے کے غریب ترین طبقوں کیلئے سستا آٹا اور گھی کے پیکج پر کام تیز کیا جائے ،پرویز خٹک
-
سعودی عرب: سرکاری عمارت میں خودکش حملہ،دو محصور دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا،القاعدہ کے چھ ارکان نے سعودی باڈر سیکیورٹی فورس پر حملہ کیا۔ حملہ ناکام بنانے کے لئے سعودی اہلکاروں کی فائرنگ ... مزید
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان امن کے لیے مصر سرگرم ہوگیا،حماس کے ساتھ ’قریبی رابطوں‘ کی وجہ سے مصری انٹیلی جنس حکام اسرائیل اور حماس کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کر رہے ہیں،کامیابی کی صورت میں دونوں ... مزید
-
شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث تقریبا 66 لاکھ بچوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے، اقوام متحدہ،مارچ 2011ء سے شام میں شروع ہونے والی خانہ جنگی میں اب تک ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں‘ ترجمان یونیسیف
-
اافغانستان: نیٹو آئل ٹینکروں پر ’حملہ‘، 400 ٹینکر نذرِ آتش، پولیس آگ کے بھڑکنے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے،ترجمان پولیس سربراہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی، طالبان نے غیر ملکی افواج کو تیل ... مزید
-
صومالیہ ‘ پارلیمنٹ کی راہداری میں کار بم دھماکہ‘ پانچ افراد ہلاک
-
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید سولہ سالہ فلسطینی لڑکے کے اغواء کی وڈیو منظر ِ عام پر آگئی
-
امریکی نے تمام قومی یادگاروں ، تفریحی مقامات پر ڈرون آپریشنز پر پابندی عائد کردی ،قومی پارکوں پر جاسوس طیاروں کی پروازوں کے منفی اثرات پر تشویش ہے ، جوناتھن ویریز
-
مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں واٹر سپرے فین 24گھنٹے چلانے کا فیصلہ
-
عمان کے وزیر خارجہ کی اہلیہ نے لندن کے ہوٹل میں کروڑوں روپے جوئے میں ہارنے پر ہوٹل کیخلاف مقدمہ کردیا
-
جرمنی میں مشتبہ امریکی جاسوس گرفتار،گرفتار کیا جانے والا شخص بی این ڈی کا اہلکار تھا،جر من مطابق جرمنی حکام کا امریکی سفیر سے فوری وضاحت کا مطالبہ
-
وزیراعظم نواز شریف چوہدری نثار کو منانے کیلئے رائیونڈ میں طویل ملاقات میں چند باتوں پر اتفاق ہوگیا،کچھ معاملات پرڈیڈ لاک بدستوربرقرار ، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان اگلی ملاقات اسلام آباد ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے درجنوں دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ ، میران شاہ سے بارودی سرنگوں کا بہت بڑا ذخیرہ بر آمد،شہید ہونے والے نائیک فیاض محمد کی نماز جنازہ بنوں میں ... مزید
-
”الوداع مسٹر چیف جسٹس“،چیف جسٹس تصدق جیلانی ریٹائرہوگئے،ناصر الملک آج ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے،جسٹس تصدق جیلانی کو اہم فیصلوں اور ”انصاف سب کیلئے“ کے ترانہ سے تادیر یاد رکھا جائیگا
-
کارکنوں کو 14دن کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوانا انسانی حقوق کا قتل ہے، طاہر القادری ،پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک آئین کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے،شریف برادران ... مزید
-
ارسلان افتخار کی تقرری معمول کی بات ‘ استعفے کے بعد پروپیگنڈہ بند ہونا چاہیے ،میر حاصل بزنجو ،طاہر القادری کا ایجنڈا مسترد کرتے ہیں ، اتحادی جماعت مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں، سربراہ نیشنل پارٹی ، ماضی ... مزید
-
ایم کیوایم کے جلسے کا مقصد افواج سے اظہار یکجہتی اور پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم کر کھڑا کرنا ہے، ڈاکٹر فاروق ستار، اب کوئی ابہام نہیں رہنا چاہئے کہ یہ جنگ ہماری نہیں ہے امن استحکام پاکستان کی عوام ... مزید
-
کراچی،پریڈی اسٹریٹ دھماکے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد دہشت گرد نکلے،صدر دھماکے میں قوم پرست تنظیم ملوث ہے،آئی جی
-
پاک بھارت وزرائے تجارت کے درمیان 24 جولائی کو ایک اہم ملاقات ہوگی ، تجارت کو نئی جہت دینے اور اس میں حائل رکاوٹوں کو ہٹانے کے سلسلے میں کئی اہم فیصلے متوقع
-
جمہوریت کے لیے خطرناک کسی لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے، خورشید شاہ ، لو گوں کو بے روزگا ری غر بت اور دہشت گردی جیسے مسائل کا سامنا ہے، افواج دہشت گردوں کے خلاف بر سر پیکار عوام کے متحد ہو نے سے پا ... مزید
-
انقلاب بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر نہیں آیا کرتے،چودھری اعتزاز احسن،ایک لمحے کیلئے محسوس ہوا کہ شائد علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کوئی انقلاب لانے والے ہیں لیکن جب انکے دائیں جانب چودھری شجاعت حسین اور ... مزید
-
منہاج القرآن پر فائرنگ میں ہمارا ہاتھ نہیں ، ضلعی انتظامیہ لاہور،تجاوزات ہٹانے کا معاملہ معمول کے مطابق تھا ،دو بار پتھراؤ سے معاملہ خراب ہوا ، انتظامیہ اور منہاج القرآن کے درمیان مذاکرات ناکام ... مزید
-
ارسلان افتخار چوہدری نے تھپڑ مارے جانے کی تردید کر دی
-
پااکستان میں امدادی سرگرمیوں کیلئے 5کروڑ ڈالر سے زیادہ کی ضرورت ہے‘ڈبلیو ایف پی، ڈبلیو ایف پی نے بنوں اور لکی مروت کے اضلاع میں بے گھر خاندانوں کو پندرہ دن کا راشن فراہم کیا ہے‘مس کاسترو
-
حکومت جانے والی ہے ،قوم 15دن انتظار کرے،شیخ رشید،موجودہ اسمبلیوں میں کچھ نہیں رکھا ،پاکستان کے مسائل کا واحد حل حکومت سے نجات حاصل کرنا ہے،حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے قوم کو گھروں سے باہر نکلنا ... مزید
-
سوشل میڈیا پر دھمکیاں دی جارہی ہیں ، مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا ذمہ دار عمران خان ہونگے ، ارسلان افتخار ،بے بنیاد الزام تراشی پر عمران خان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرینگے ، نوکری کیلئے کبھی وفاق ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں خاندانوں کے ہاں بچوں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہونا معمول ہے،انکشاف،گلزارخان نامی شخص نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، بچوں اور پوتوں کی تعداد 100سے بڑھ گئی، سرکٹ ہاؤس طلب کرکے خصوصی امدادی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.