آسٹریلیا، متنازعہ کاربن ٹیکس ختم کردیا گیا

جمعہ 18 جولائی 2014 07:53

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18جولائی۔2014ء)آسٹریلیا نے کئی سالوں کی سیاسی بحث کے بعد متنازعہ کاربن ٹیکس کو ختم کردیا ہے جو کہ حکومت کو اہم کامیابی ملی ہے جس نے گزشتہ سال انتخابات میں لیوی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا تھا ۔

(جاری ہے)

ایوان بالا سینٹ میں ٹیکس کے خاتمے کے لئے 32کے مقابلے میں 39ووٹ اس کے حق میں پڑے جو کہ سابق لیبر حکومت کی جانب سے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کی کوشش کے طورپر 2012ء سے بڑے ماحول آلودہ کرنے والے اداروں پر عائد کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :