دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم 2 اگست کو کراچی سے کولمبو روانہ ہوگی

منگل 29 جولائی 2014 06:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29جولائی۔2014ء) دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم 2 اگست کو کراچی سے کولمبو روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

سری لنکا جانے والے ٹیسٹ کرکٹرز میں کپتان مصباح الحق ، احمد شہزاد ، خرم منظور ، شان مسعود ، اظہر علی ، یونس خان ، اسد شفیق ، عمر اکمل ، وکٹ کیپر سرفراز احمد ، سعید اجمل ، عبد الرحمان ، محمد طلحہ ، جنید خان ، راحت علی اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :