وزیراعظم نواز شریف ایوان صدر کے راستے سے وزیراعظم ہاؤس پہنچے

جمعرات 21 اگست 2014 09:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21اگست۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایوان صدر کے راستے سے وزیراعظم ہاؤس پہنچے ۔

(جاری ہے)

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی اس دھمکی کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر کوئی نہ آنے پائے اور نہ ہی کوئی باہر جانے پائے وزیرعظم اس دھمکی کے بعد ایوان صدر کے راستے سے وزیراعظم ہاؤس پہنچے جبکہ دیگر وفاقی وزراء نے قومی اسمبلی سے نکلنے کیلئے ایوان صدر کے راستے کا چناؤ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :