امریکی صدر اوباما پر حملے کی دھمکیاں ،مشتبہ شخص کی تلاش شروع

منگل 2 ستمبر 2014 08:12

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2ستمبر۔2014ء) امریکا میں صد ر اوباما پر حملے کی دھمکیوں کی تحقیقا ت کا آغاز کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکرٹ سروس ایک مشتبہ شخص کو تلاش کررہی ہے ،حکام کو یہ شبہہ ہے کہ یہ شخص امریکی صدر کی زندگی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے