انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے ( آج) کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہے

منگل 2 ستمبر 2014 08:06

برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2ستمبر۔2014ء) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ (آج) منگل کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم بھارت کو پانچ میچز کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ دوسرے ون ڈے میں بھارت نے 133 رنز جبکہ تیسرے میں 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :