ٹرائنگولر کرکٹ سیریز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین میچ ( آج )کھیلا جائے گا

منگل 2 ستمبر 2014 08:06

ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2ستمبر۔2014ء) زمبابوے میں جاری ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کا پانچواں میچ ( آج ) منگل کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین ہونے والے میچ میں جنوبی افریقا نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

متعلقہ عنوان :