ملتان ،پی ٹی آئی کے قلعہ کونہ قاسم باغ کے جلسے میں ایک لاکھ افراد کی شرکت

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 08:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جمعہ کی شب قلعہ کونہ قاسم باغ میں ہونے والے اپنے جلسے میں ایک لاکھ قریب افراد نے شرکت کی اس موقع پر سٹیڈیم کھچا کھچ بھر گیا اور وہاں تل دھرنے کی جگہ نہ رہی جبکہ ہزاروں کارکن جلسہ سے باہر موجود رہے۔