یورپی یونین نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری سے ڈیری اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کردی

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 08:21

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11اکتوبر۔2014ء) یورپی یونین نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں سے ڈیری اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے کئے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یونین انسپکشن اداروں کی 1967ء سے قبل لائنز سے قبل کی اتھارٹی کو اب تسلیم نہیں کرتی اور اس انسپکشن کے بغیر مشرقی القدس اور گولان پہاڑیوں سمیت ان علاقوں سے ڈیری اشیا یورپین ریاستوں میں تقسیم نہیں کی جاسکتیں اسرائیلی وزارت زراعت نے بھی تمام ڈیری فرموں کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :