سانحہ ملتان، ضلعی انتظامیہ اور ملتان پولیس کا موقف تحریری طور پر پیش

پیر 13 اکتوبر 2014 08:17

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13اکتوبر۔2014ء) سانحہ ملتان پر وزیراعلی پنجاب کی جانب سے بنائی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو ڈی سی او ملتان زاہد سلیم گوندل اور سی پی او ملتان چوہدری سلطان احمد گجر نے پیش ہوکر ضلعی انتظامیہ اور ملتان پولیس کا موقف تحریری طور پر جمع کروادیا۔

(جاری ہے)

اس موقف میں انتظامیہ نے بتایا کہ عمران خان کے جلسے کے اختتام پر تمام گیٹ کھلے تھے اور جلسے کے انتظامات کی ذمہ داری پی ٹی آئی کی تھی۔

متعلقہ عنوان :