ترکی ، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، تین افراد ہلاک

منگل 14 اکتوبر 2014 09:05

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14اکتوبر۔2014ء) ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر ایس سیون او پی سر کو سکائی کا ملبہ صوبہ کو کائیلی سے ملا ہے ۔

(جاری ہے)

جہاں سے ہیلی کاپٹر میں سوار چار افراد کی لاشیں بھی ملی ہیں حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کی وجوہات بارے فوری طور پر علم نہیں ہوسکا ہے حقائق جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :