عمران خان کیخلاف جنسی سکینڈل کا معاملہ دائرہ اختیار سے باہر، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ، ارسلان افتخار کے نام سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، گمنام خط پر کونسل کوئی کارروائی نہیں کرسکتی،شیرانی کا جواب
جمعرات 23 اکتوبر 2014 08:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23اکتوبر۔2014ء) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ عمران خان کیخلاف جنسی سکینڈل کا معاملہ دائرہ اختیار سے باہر، ارسلان افتخار کے نام سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، گمنام خط پر کونسل کوئی کارروائی نہیں کرسکتی، ۔
(جاری ہے)
بدھ کو اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا عمران خان کے خلاف جنسی سکینڈل بارے آپ کو کوئی خط موصو ل ہوا ہے اگر ایسا ہے تو اس پر نظریاتی کونسل نے کیا تجویز تیار کی ہے جس پر مولانا محمد خان شیرانی نے کہاکہ اولاً تو ہمیں ارسلان افتخار کا کوئی خط موصول ہی نہیں ہوا اور ایک خط کونسل میں ضرور آیا ہے مگر وہ گمنام ہے۔
انہوں نے کہاکہ جنسی سیکنڈل کامعاملہ بھی دائرہ اختیار سے باہر ہے جبکہ کونسل اس طرح ہر کسی کے خط پر ایکشن نہیں لیتی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 23 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز پاکستان نے4وکٹوں پر219 رنز بنا لئے،یونس خان شاندار سنچری کے ساتھ 106رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،مصباح الحق34اور اسد شفیق9 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ،آسٹریلیا ... مزید
-
دبئی ٹیسٹ میں سنچری، یونس خان کا تمام ٹیسٹ ممالک کیخلاف سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی کا اعزاز،انضمام کا سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا ،مجھے فخر ہے میں پہلا پاکستانی ہوں جس نے تمام ... مزید
-
ادھورا دورہ‘ بھارتی کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیز کیساتھ مستقبل کی تمام سیریز منسوخ کرنیکا اعلان ، بھارتی کرکٹ بورڈ ، ویسٹ انڈیز پر مقدمہ دائر کرے گا
-
وزیر اعظم نے دوران ملازمت انتقال کرنیوالوں کیلئے امدادی پیکج کی منظوری دیدی
-
شاہراہ دستور پرحالا ت معمول پرل انے کیلئے دن رات کام کیاجائے، چوہدری نثار کی انتظامیہ اورسی ڈی اے کوہدایت
-
مریم نواز کی بحیثیت چیئرپرسن یوتھ لون سکیم تقرری پر وفاقی حکومت سے جواب طلب،عوام کاپیسہ سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیاجا سکتا‘لاہور ہائی کورٹ
-
سپریم کورٹ وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کے لیے دائردرخواستوں کا فیصلہ آج کرے گی،جسٹس جوادایس خواجہ کی بنچ میں موجودگی کا فیصلہ بھی آ ج ہو جا ئے گا
-
محرم الحرام میں دھرنے ختم کرنا خوش آئند بات ہے ،چوہدری شجاعت،محرم کے بعد نئی قوت سے تحریک، عوام کو انقلاب کی نوید سنائیں گے،میڈیاگفتگو
-
عوام کے دئیے گئے مینڈیٹ کی لاج رکھیں گے اور ان کی توقعات پر پورا اتریں گے،شہباز شریف، عوام نے مسلم لیگ(ن)کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیاہے،یہ مینڈیٹ بے لوث خدمت کرنے اور ملک کو مسائل سے نکالنے کاہے،مسلم ... مزید
-
سینٹ میں بچیوں سے زیادتی کے واقعات پر سینیٹر حمداللہ کے بیان پر خواتین سینیٹرز سیخ پاء ،ایوان سے واک آؤٹ،باہر میڈیا کے سامنے آکر احتجاج ، عورتوں اور بچیوں کیساتھ ریپ قومی مسئلہ ہے،عورتوں کو عزت ... مزید
-
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مابین اختلافات ختم اور معاملات ٹھیک ہوجائیں گے لیکن برف پگھلنے میں کچھ وقت تو لگے گا ،منظور وسان
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو طلب ،دھرنے کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا
-
اسلام آباد ‘پی اے ٹی کا دھرنا ختم، صفائی کے کام کا آغاز ، شاہراہ دستور کومکمل طور پر صاف کرنے میں مہینے سے زائد کا وقت درکار ہو گا‘سی ڈے اے
-
تھر پارکر میں قحط، خوراک کی قلت سے مزید دو بچے دم توڑ گئے،53زیر علاج،سندھ حکومت کی جا نب سے آفت زدہ علا قہ قرار دینے کے باوجود امدادی کارروائیاں شروع نہ ہوئیسکیں
-
سینیٹر روبینہ خالد کا سینٹ میں بعض چینلز پر جعلی عاملوں اور سگریٹ نوشی کے اشتہارات بند کرنے کا مطالبہ
-
ڈاکووٴں کا احسان مند ہوں انہوں نے مارا نہیں ،عبدالستار ایدھی،ڈاکو دفتر سے صرف سامان اور نقدی لے گئے جبکہ ڈکیتی معاشرے کی بے حسی کی عکاسی کرتی ہے،سماجی کارکن
-
سپریم کورٹ کا پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی دو سو بتیس میں ہونے والا الیکشن شیڈول معطل کرنے کا حکم،فریقین کو نوٹس جاری،کیس کی سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی
-
مسلح شخص کی کینیڈاکی پارلیمنٹ اورقریبی یادگاری عمارت میں فائرنگ ، حملہ آور کو ہلاک کردیا گیا
-
امریکا کی طرف سے کوبانی میں فضا سے اسلحہ گرانا غلط تھا، طیب ایردوآن
-
انڈونیشیا،فضائی حدود کی خلاف ورزی پر آسٹریلوی طیارہ زبر دستی اتار لیا گیا ،پائلٹ اور معاون پائلٹ گرفتار
-
مصر،حکومت مخالف کارکن عاصمہ محفوظ پر ملک چھوڑنے پر پابندی
-
کینیڈا،سٹوریج لاکر سے چار بچوں کی لاشیں برآمد
-
ہانگ کانگ، حکومت اور مظاہرین کے مذاکرات بے نتیجہ ختم
-
تین امریکی لڑکیاں آئی ایس کا ساتھ دینے کے شبہ میں جرمنی میں گرفتار
-
چیچنیاکی سکیورٹی ٹیم دولت اسلامیہ کے خلیفہ ابو بکر البغدادی کو تلاش کر رہی ہے ،پکڑ نے کی صورت میں قرار واقعی سزا دی جائیگی،چیچن گورنر رمضان قدیروف
-
برطانیہ کے ہر ہفتے اوسطاً پانچ شہری داعش میں شامل ہو رہے ہیں،برطانوی پولیس
-
بھارت: بنگلور میں تین سالہ طالبہ جنسی زیادتی کا شکار،متاثرہ لڑکی کی عمر تین سال دس ماہ ہے اور یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے شمالی علاقے کے ایک سکول میں پیش آیا
-
وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں انتخابی اصلاحات کا عمل تیز کرنے پر اتفاق ، مختلف پارلیمانی راہنماؤں نے سیاسی بحران کے پیش نظر تحریک انصاف کے استعفوں کی منظوری میں جلد بازی نہ ... مزید
-
امن چاہتے ہیں مگر بھارت نے خلاف ورزی کی تو خاموش نہیں رہ سکتے،عسکری ترجمان،آپریشن ” ضرب عضب “جلد مکمل کرلیا جائے گا تاہم ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا،میڈیا سے بات چیت
-
بھارتی وزیرا عظم نریندر مودی مسلمانوں اور بھارت کے عوام کے دشمن ہیں،پرویز مشر ف،بھارتی وزیر کو اپنا رویہ بدلنا ہوگا۔ پراکسی وار پاکستان کو غیر مستحکم کر رہی ہے۔ پاکستان کے عوام اپنے وطن کی خاطر ... مزید
-
متحدہ قومی مومنٹ نے سندھ حکومت سے علیحدگی کے بعد آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت سے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیا، حکومت آبادی کے لحاظ سے پورے ملک میں نئے صوبے بنائے اور کراچی کو اس کی آبادی کے مطابق ... مزید
-
پی ٹی آئی سربراہ عمران خان پی اے ٹی کا دھرنا ختم ہونے پر افسردہ، طاہر القادری کے کارکنوں نے جس طرح ڈٹ کر مقابلہ کیا اس پر شکریہ ادا کرتا ہوں، جمہوریت میں سب کو احتجاج کا حق ہوتا ہے، بادشاہت میں نہیں، ... مزید
-
ڈیل کی ہے نہ ایساہوگا،شہداء کے خون سے غداری کا سوچ بھی نہیں سکتا، طاہر القادری، افواہیں پھیلانے والے خود ڈیل کے تحت زندگی گزاررہے ہیں، دھرنا کو ناکام کہنے والوں کو کیا لاہور اور فیصل آباد کے عوام ... مزید
-
بھارتی فوج کی چپراڑسیکٹر پربلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی،چناب رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کے بعد دشمن کی بندوقیں خاموش کراد یں
-
کراچی پاکستان کی زنجیرسندھ کے تاج میں کوہ نوراورمنی پاکستان ہے ، بلاول بھٹوزرداری،مرجائیں گے کراچی ،سندھ اورجناح کاپاکستان نہیں دیں گے،لاڑکانہ میں دیوالی کی تقریب سے خطاب
-
برطانو ی پولیس کا الطاف حسین پرثبوت ناکافی ہونے پرمنی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کافیصلہ
-
اسلامی نظریاتی کونسل نے تحفظ پاکستان ایکٹ کو خلاف شرع قراردیتے ہوئے مزید غور کیلئے آئینی، سیاسی و دفاعی ماہرین کا جلد اجلاس بلانے کا فیصلہ بھی کرلیا ، تحفظ پاکستان کو عبوری طور پر مسترد کرتے ہیں،بچوں ... مزید
-
دھرنوں کی وجہ سے میٹرو منصوبہ ایک ماہ تاخیر سے جنوری میں مکمل ہوگا،بلیغ الرحمان،منصوبے پر لگائے جانے والے پیسے سے5000 بسیں خرید جا سکتی تھیں،تاج حیدر،سینٹ میں دینی مدارس اور مذہبی پیشواؤں کو بیرون ... مزید
-
تمام صوبوں کے اتفاق تک کالاباغ ڈیم پرکوئی بات نہیں ہوگی،حکومت کی قومی اسمبلی میں یقین دہانی،پاکستان سے سالانہ 147 ملین ایکڑ فٹ پانی گزرتا ہے، صرف 10 فیصد سٹور کر پاتے ہیں، نندی پور پراجیکٹ کی تاخیر ... مزید
-
طالبان کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ، ایم کیو ایم کے راہنماؤں اور نائن زیرو کو خطرہ ہے‘رشید گوڈیل،سکیورٹی فراہم کی جائے‘ دھمکیاں ملنے کے باوجود سندھ حکومت نے کوئی اقدام نہیں کیا،ایم کیو ایم کے پارلیمانی ... مزید
-
قومی اسمبلی میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کیخلاف شدید احتجاج، حملوں کی مذمت، اپوزیشن کا حکومت سے جراتمندانہ موقف اختیار کرنے کا مطالبہ ،حکومت کی جراتمندی کے باعث بھارتی قیادت چیخ رہی ہے‘ ... مزید
-
ڈاکٹر طاہر القادری کو سیاسی کلب میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، عمران خان اپنے کزن ڈاکٹر طاہرالقادری کے فیصلے کی پیروی کرتے ہوئے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیں ،رحمان ملک ،حکومت دھرنے سے پہنچنے ... مزید
-
نوبل انعام یافتہ ملالہ کے لئے ایک اوراعزاز ،لبرٹی میڈل جیت لیا ، ملالہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی کم عمر ترین شخصیت ہیں انہیں لیبرٹی میڈل امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں ایک تقریب کے دوران دیا گیا، ملالہ ... مزید
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا انڈونیشیا میں آرمز و سپیشل وہیکلز مینوفیکچرنگ پنداد کارپوریشن کا دورہ،دورہ میں انڈونیشیا کے اعلیٰ دفاعی حکام کی چیف آف آرمی سٹاف کو پنداد کارپوریشن میں سہولیات ... مزید
-
پاکستان اور ایران سرحدی تنازعہ حل کرنے پر متفق
-
پاکستان کا اقوام متحدہ پر مشرق وسطیٰ میں امن مذاکرات کی بحالی پر زور
-
خودبکنے والے لوگ دوسروں پرالزام نہ لگائیں ،طاہر القادری ،دھرناختم کرنے کیلئے پیسے لینے اوردینے والے دونوں جہنمی ہیں ،منفی پراپیگنڈہ کرنے والوں کوقوم سے معافی مانگنی چاہئے،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
میں نے کبھی عمران خان سے یہ نہیں کہا اگر وزیراعظم نے استعفیٰ نہیں دیاتومیں مرتے دم تک دھرنادوں گا،جاویدہاشمی
-
کے پی کے حکومت سول نافرمانی نہیں کررہی ہے ،پرویز خٹک،سول نافرمانی کا فیصلہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی بنیاد پر کیا ہے، اسمبلی نہیں توڑوں گابلکہ استعفیٰ دے دیں گے، کے پی کے حکومت کی کارکردگی ... مزید
-
نوبل انعام کی امیدنہیں تھی ،انعام کی رقم پاکستان میں بچوں کی تعلیم پرخرچ کروں گی ،ملالہ یوسفزئی ، مغرب میں ہوں لیکن میرادل پاکستان میں ہے ،توجہ پاکستان مین تعلیم پرمرکوزہے ،ہمیں ایک دوسرے کے مذہب ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.