عمران خان کے دھرنے میں خصوصی افرادکی شرکت،2گونگے عمران کی تقریرکااشاروں میں ترجمہ کرتے رہے

جمعہ 24 اکتوبر 2014 04:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اکتوبر۔2014ء)عمران خان کے دھرنے میں خصوصی افرادکی شرکت،2گونگے عمران کی تقریرکااشاروں میں ترجمہ کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کی شب عمران خان نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کیا،تودھرنے میں خصوصی افرادکی شرکت کابھی ذکرکیا۔اس موقع پرعمران خان کے دائیں جانب گونگی خاتون اوربائیں جانب ایک گونگامردکھڑے تھے جواپنے گونگے بھائیوں اوربہنوں کواشاروں میں عمران خان کی تقریربارے آگاہ کرتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :