بھارتی وزیراعظم کی سیاچن میں فوجیوں سے ملاقات ،میں بھارت کے ہر شہری کی طرف سے جوانوں کیلئے یہ پیغام لے کر سیاچن جا رہا ہوں کہ ہم تمہارے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،مودی کا ٹوئٹ ،بھارتی وزیر اعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر حریت پسند قیادت کی اپیل پر مکمل ہڑتال، سیکورٹی کے سخت انتظامات
جمعہ 24 اکتوبر 2014 07:34
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اکتوبر۔2014ء)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سمجھے جانے والے سیاچن گلیشیئر پہنچے جہاں انھوں نے بھارتی فوجیوں سے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کی صبح کشمیر پہنچے اور یہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے انھوں نے دنیا کے بلند ترین میدان جنگ کہلانے والے سیاچن گلیشیئر کا دورہ کیا اور وہاں بھارتی افواج کے ساتھ ملاقات کی۔
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ "یہ میری خوش قسمتی ہے کہ اس خاص دن پر میں اپنے بہادر سپاہیوں کے ساتھ وقت گزاروں گا۔" جب بھارت سمیت دن بھر میں ہندو مذہب کے ماننے والے دیوالی کا تہوار منا رہے ہیں۔جمعرات کی صبح روانگی سے قبل انھوں نے ٹوئٹ کیا کہ "میں بھارت کے ہر شہری کی طرف سے یہ پیغام لے کر سیاچن جا رہا ہوں کہ ہم تمہارے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔(جاری ہے)
سطح سمندر سے 20 ہزار فٹ سے زائد بلند اس غیر آباد علاقے میں دونوں ملکوں کے دس سے بیس ہزار فوجی اپنی اپنی پوسٹیں سنبھالے ہوئے ہیں اور ماضی میں ان کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری کا تبادلہ بھی ہو چکا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نے سیاچن کا دورہ ایک ایسے وقت کیا ہے جب متنازع علاقے کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوٴنڈری پر فائرنگ کے تبادلے کے واقعات میں اضافے سے دونوں ہمسایہ ایٹمی قوتوں کے درمیان تناوٴ پایا جارہا ہے اور بھارت کے فوجی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ جموں کے بعض سرحدی سیکٹروں پر جمعرات کی صبح پاکستانی افواج نے بھارتی تنصیبات پر فائرنگ کی ہے۔ دریں اثنا نریندر مودی کے کشمیر کے دورے کے خلاف وادی میں حریت پسندوں کی کال پر ہڑتال کی گئی۔ شہر میں سکیورٹی پابندیوں اور ناکہ بندی کی وجہ سے بھی عام زندگی متاثر رہی۔ بی جے پی کے مقامی کارکنوں نے نریندر مودی کا استقبال گورنر ہاوٴس میں کیا۔حکومت نے وزیراعظم کے سامنے 44 ہزار کروڑ روپے کا بحالی منصوبہ رکھا ہے جو سیلاب سے متاثرہ آبادیوں کی آبادکاری کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 24 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روزسرفرازخان ،مصباح الحق اوراسدشفیق ڈٹ گئے ،پاکستان نے پہلی اننگزمیں 454رنزبناڈالے ،آسٹریلیانے بغیرکسی نقصان کے 113رنزبنالئے، وارنہ 75اورراجرز31رنزکے ساتھ وکٹ پرموجود
-
پی سی بی گورننگ بورڈ نے کااجلاس ،آئی سی سی کی صدارت کیلئے پاکستان سے موزو ں شخص کی نامزدگی کیلئے کمیٹی قائم
-
حلقہ پی پی 162 کے ضمنی انتخابات،مسلم لیگ(ن) کے امیدوار چودھری حسان ریاض نے متحدہ اپوزیشن کے ا میدوار کو بھاری اکثریت سے شکست دے دی،پولنگ کے دوران متعدد اسٹیشنوں پر معمولی لڑائی جھگڑے کاسلسلہ دن بھر ... مزید
-
قومی نجکاری کمیشن کوپی آئی اے کے 26 فیصد شیئرز نکالنے اور مکمل مینجمنٹ کی تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھانے کا کہا گیا ہے، شیخ آفتاب،پی آئی اے کے 34طیارے فلیٹ میں شامل تھے9ناکارہ ہوگئے ، خراب طیاروں کو گراؤنڈ ... مزید
-
میڈیا براڈکاسٹرز و کیبل ٹی وی آپریٹرز کے لئے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے، نئے ضابطہ اخلاق کے تحت نظریہ پاکستان یا اسلامی اقدار کے خلاف مواد پیش نہیں کیا جاسکے گا‘ عدلیہ اور مسلح افواج ... مزید
-
30 جون 2013ء تک 225 ڈیزل الیکٹرک ریلوے انجن قابل مرمت تھے ان کی مرمت کے لئے تین ارب 25 کروڑ روپے سے زائد رقم صرف کی گئی اور 152 انجنوں کی مرمت کر لی گئی ہے ،پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے
-
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرلیا وزرا ء سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ بھی مانگ لی،کاکردگی کے تحت بعض وفاقی وزراء کے قلم دان تبدیل کیے جانے کا امکان
-
پنجاب اسمبلی کے170 اراکین کا بنیادی تنخواہ12 ہزار سے بڑھا کر 60 ہزار روپے ‘ ڈیلی الاونس 650 سے بڑھا کر5 ہزار ، کنوینس الاونس 400 سے بڑھا کر ایک ہزار روپے ، ٹریولنگ الاونس 5 روپے فی کلو میٹر سے بڑھا کر15 روپے ... مزید
-
پنجاب میں محرم الحرام کے دوران دس اضلاع کو حساس ترین قرار دے دیا گیا،لاہور میں عاشورہ کے موقع پر موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل فون سروس بند رکھنے پر بھی غور
-
عمران خان کے دھرنے میں خصوصی افرادکی شرکت،2گونگے عمران کی تقریرکااشاروں میں ترجمہ کرتے رہے
-
پشاوراور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے ، لو گو ں میں خو ف وہرا س پھیل گیا ، زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 8 ریکارڈ مرکز کشمیر میں واقع پہاڑی سلسلہ تھا
-
سپریم کورٹ نے ابراہیم بنام سٹیٹ نیب کیس میں چیئرمین نیب کو تحقیقات مکمل کرنے کیلئے مزید دو ہفتوں کی مہلت دے دی، سابق چیف جسٹس نے 612 ارب روپے کی رقم واپس نکلوائی‘ نیب نے اپنے قیام کے دورانئے میں بھی ... مزید
-
حدود آرڈیننس کیس ،سپریم کورٹ نے مدعاء علیہان کو طلب کر لیا ، اسلامی تعلیمات کو اس کی روح کے مطابق نہیں سمجھا جارہا ،سلام عورت کی گواہی اور کردار کی حوصلہ شکنی نہیں کرتا،فوجداری مقدمات میں عورت کی ... مزید
-
سعودی عرب، امریکی فوجیوں پر حملوں کا منصوبہ بنانے میں ملو ث 13 افراد کو قید کی سزا، سزا پا نے والو ں میں 11 سعودی، ایک قطری اور ایک افغان شہری شامل ہے
-
نائیجیریا،بوکو حرام نے مزید لڑکیاں اغوا کر لیں
-
آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حق میں قرار داد منظور کر لی
-
اوٹاوا میں فائرنگ کے بعدامریکہ‘کینیڈا کی فضائیہ الرٹ،کینیڈین دارالحکومت میں امریکی سفارت خانہ بند ،عملے کی نقل وحرکت محدود کر دی گئی
-
امریکا اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے شام میں آئی ایس خلاف 15 فضائی حملے
-
پیرو،ٹاس کے ذریعے شہر کے نئے مئیر کا انتخاب
-
وائٹ ہاوٴس کی باڑ پھلانگنے والے شخص کو حکام نے تحویل میں لے لیا
-
میکسیکو ‘500سے زائد مسخروں کی قہقہے لگا کر ریکارڈ بنانے کی کوشش ، اس کوشش کا مقصد دنیا بھر میں امن کا پیغام پھیلانا تھا ،منتظمین
-
میکسیکو‘ لاپتہ طلباء کا معاملہ حل نہ کرنے پر مظاہرین نے عمارت کو آگ لگا دی
-
کوئٹہ میں قیامت صغریٰ، فائرنگ، بم ، خودکش دھماکے، 13افراد جاں بحق، خودکش حملے کا ٹارگٹ مولانا فضل الرحمن تھے
-
بھارت کشمیر کو ہڑپ کرنا چاہتا ہے مگر ہم ایسا نہ ہونے دیں گے، سرتاج عزیز،اس مرتبہ جتنے بھی واقعات ہوئے ہیں وہ تعداد اور شدت میں پہلے سے زیادہ ہیں ، مودی حکومت کے آنے کے بعدکشیدگی بڑھ گئی ہے ،وہ جوکچھ ... مزید
-
بھارتی فوج کی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ،علا قے میں سخت خو ف وہرا س، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی،بھارتی فوج کی جانب شہر ی آ با دی اور پاک فو ج کی اشرف شہید چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ... مزید
-
اسلام آباد میں دن کو دھرنے اور رات کو مجرے ہوتے ہیں، اسلام آباد میں بڑی سازش ہوئی ہم نے ناکام بنادیا ہے،مولانا فضل الرحمن،،ملک 40سال کی کرپشن میں اتنا تباہ نہیں ہوا جتنا چالیس دن کے دھرنے میں تباہ ... مزید
-
کوئی ڈیل نہیں کی یہ جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک نظام تبدیل نہیں کرلیتے،ڈاکٹر طاہر القادری ، انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن کرانے کی سازش کی گئی تو موجودہ ناجائز الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات نہیں ... مزید
-
پاکستان صنعتی انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے، قوم ترقیاتی کاموں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والی ہر قوت کا راستہ روک دے،ممنون حسین، قوم بازی گروں اور دھوکے بازوں کو پہچانے،گزشتہ کئی دہائیوں کی بدامنی اور ... مزید
-
قومی اسمبلی میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور، حکومت بھارت سے باہمی مذاکرات کو آگے بڑھائیں ، معاملہ ... مزید
-
بھارت ورکنگ باؤنڈری پر بنکر بنانا چاہتا ہے ،ا جازت نہیں دیں گے، پاکستان، لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کے واقعات جنگ بندی سمجھوتے کی واضح خلاف ورزی ہیں، اقوام ... مزید
-
ساری پالیسیاں پیسے والوں کیلئے بنائی گئی ہیں، عمران خان ، تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، جلد اچھا وقت آئے گا ، نیا پاکستان ایک نئی سوچ کا نام ہے،دھرنے کے شرکا ء سے خطاب،دھرنے میں خصوصی افراد کی شرکت
-
دھرنوں کا خاتمہ کسی کی جیت یا ہار نہیں بلکہ سب کی فتح ہے تنقید کی گنجائش نہیں ہے ، اب حکومت حالات ذہن میں رکھ کر مشاورت سے آگے بڑھے،خورشید شاہ،طاہر القادری تو واپس چلے گئے تاہم حکومت کو اس پر زیادہ ... مزید
-
خیبر ایجنسی ، تحصیل باڑا میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ، 6 شدت پسند ہلاک ،شدت پسندوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے ہے‘ آپریشن خیبر ون میں اب تک 35سے زائدشدت پسند مارے جا چکے ہیں
-
کالعدم تنظیم جنداللہ نے مولانافضل الرحمن پرحملے کی ذمہ داری قبول کرلی
-
وزیر اعظم نواز شریف سے نیپالی وزیر خارجہ کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو،سارک ممالک کے مابین تنازعات کے حل کیلئے کوششیں کی جانی چاہئیں،اس سلسلہ میں نیپال اہم کردار ادا کر سکتا ہے ... مزید
-
آرمی چیف کی انڈونیشیا کے ہم منصب سے ملاقات،دہشت گردی کی لعنت پر قابو پانے کیلئے ایک دوسرے کے تجربات سے بھرپور استفادہ پر اتفاق
-
بجلی کے زائد بلوں کی تحقیقات چندروز میں مکمل ہوجائے گی،خواجہ آصف، صارفین کو زائد رقم واپس اور ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، قومی اسمبلی میں بیان
-
مسئلہ کشمیر کا حل، بھارتی حکومت بہانے بنارہی ہے، بلاول بھٹو، بھارت خطے میں امن نہیں چاہتا اس لئے پاکستان پر الزام تراشیاں کرتا رہتا ہے اور مسلسل پاکستان کے امن عمل کو سبوتاڑژکر رہا ہے، پاکستانی ... مزید
-
ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججوں کی مدت میں ایک سال توسیع کی منظوری
-
وزیر اعظم نااہلی کیس،اہم آئینی و قانونی نکات پر اٹارنی جنرل سے 7 روز میں جواب طلب ،صادق اور امین کے حوالے سے اب فیصلہ ہو جانا چاہیے ،ممکن ہے عدالت کو 18 کروڑ عوام کو ہی صادق و امین کی سند جاری کرنا پڑے ... مزید
-
تھر پارکر میں قحط سالی کے باعث اپریل سے اب تک 249بچے جاں بحق ہوئے ،سرکار ی اعداد وشمار
-
بھارتی وزیراعظم کی سیاچن میں فوجیوں سے ملاقات ،میں بھارت کے ہر شہری کی طرف سے جوانوں کیلئے یہ پیغام لے کر سیاچن جا رہا ہوں کہ ہم تمہارے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،مودی کا ٹوئٹ ،بھارتی وزیر اعظم کے دورہ مقبوضہ ... مزید
-
دھماکے سے میری گاڑی تباہ ہوئی مجھے ٹارگٹ کیا گیا،لیکن میں بالکل خیریت سے ہوں،مولانا فضل الرحمان
-
طاہرالقادری نے دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ ہماری مشاورت سے کیا،چوہدری شجاعت،حکمران صرف سیاست کریں اگر پنڈورا باکس کھول دیا تو سب ختم ہوجائیگا، رحمان ملک،حکومتی وزرا بیانات میں شائستگی لائیں اورگالیاں ... مزید
-
(ن) لیگ کے مغوی ایم پی اے رانا جمیل طالبان کے قبضے میں ہیں، پنجاب حکومت
-
پاکستان اورترکی کا دفاعی صنعتی تعاون کو سٹرٹیجک سطح تک بڑھانے پراتفاق کیا،دفاعی تعلقات بہتر بنانے کیلئے معاہدے پر دستخط
-
بھارت سے آمد ورفت کے لئے ایوان کوئی بھی سرحد کھولنے کا فیصلہ کرے تو حکومت اس کا احترام کرے گی،وزیردفاع کا سینٹ میں جواب
-
تحریک انصاف کا ملک میں مخصوص افراد کے معیارِزندگی کو بلند کرنے کے عزم کا اعادہ ،ان افرا د کو خصوصی شہری و سماجی سہولیات کی فراہمی کے ذریعے ان کیلئے ترقی کے مواقع پیدا کرنے کا اعلان
-
مولانا فضل الرحمن پر خودکش حملہ، رہنماوٴں کا جمعیت علمائے اسلام کے قائد کو ٹیلیفون، واقعہ کی شدید مذمت
-
خیبر ایجنسی آپریشن سے متاثر ہونے والے آئی ڈی پیز ایک بار پھر جلوزئی کیمپ پہنچنا شروع ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.