محرم الحرام میں بجلی کی زیادہ سے زیادہ فراہمی یقینی بنائی جائے، وزارت پانی وبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 08:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اکتوبر۔2014ء) وزارت پانی وبجلی نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں میں بجلی کی زیادہ سے زیادہ فراہمی کو یقینی بنائیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز جاری ایک بیان میں تقسیم کار کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے عملے کی بہتر کارکردگی کیلئے ضلعی اورمقامی انتظامیہ کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں ،

متعلقہ عنوان :