وزیراعظم نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات ،کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال سمیت ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 08:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اکتوبر۔2014ء)وزیر اعظم نواز شریف سے محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال سمیت کوئٹہ میں پیدا ہونے والی امن وامان کی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسلا م آ با د میں ہو نے والی اس ملاقا ت میں سیاسی صورتحال سمیت کوئٹہ میں پیدا ہونے والی امن وامان کی صورتحال پر بھی مشاورت کی گئی۔ملاقات میں گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان پر ہونے والے خود کش حملے پر مذمت اور تشویش کا اظہار کیا گیا، ملاقات میں واقعات کی تحقیقات کے حوالے سے بھی امور زیر غور آئے۔